(پی این آئی)وزيراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا، فنڈ میں چندہ دینے والوں سے رقم پر کسی قسم کا سوال نہيں ہوگا، ٹیکس میں بھی ریلیف ملے گا، ملازمین کو بے روزگار نہ کرنے والے اداروں کو اسٹیٹ بینک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 119 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعدمریضوں کی مجموعی […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست اور قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے اپنے پرانے ساتھی کرکٹر کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا – اپنے کالم […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 23مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 41ہوگئی ہے جنہیں صحتیاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ محمکہ صحت سندھ کی جانب سے بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے باعث پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 21 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی ہے۔ آج پنجاب میں 45، سندھ 6،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں تین تین، گلگت بلتستان 5 […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ پندرہ روز انتہائی اہم ہیں، اگر آئندہ 15 روز میں کورونا مزید نہیں پھیلا تو وبا دم توڑ جائے گی۔راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے فیصلہ سازی کو بہتر بنانے کے لیے ایک پلان مرتب دے دیا ،حکومت کی جانب سے تشکیل دیئے جانے والے قومی سنٹر میں پاک فوج کا کیا کردار ہو گا اور اس کا نیشنل کوآرڈینیٹر […]
لاہور (پی این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پیر کی شب زلزلے کے جھٹکے خیبرپختوںخواہ، گلگلت بلتستان، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے، شدت 5.3 جبکہ مرکز کوہ ہندوکش تھا، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخواہ کے تمام اضلاع اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دیگر اضلاع میں موسم خشک/جزوی ابر آلود رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]
لاہور (پی این آئی) برطانوی میڈیا نے گذشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان سے متعلق ایک خبر دی جس میں انہوں نے بتایا کہ عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم بعد میں اس خبر کی تردید بھی کردی۔اسی حوالے سے برطانیہ میں مقیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر کورونا وائرس کے29 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے، مقامی لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے، کل 1625 کیسز میں 857 ایران سے آنے والے زائرین اور […]