افسوسناک خبر،میر جاوید الرحمان انتقال کرگئے عدالت کی جانب سے اجازت دیے جانے کے باوجود میر شکیل الرحمان بھائی سے نہ مل سکے

کراچی (پی این آئی) جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کے بھائی اور جنگ گروپ کے نیوز پبلیشر میر جاوید الرحمان انتقال کرگئے ہیں۔ میر جاوید کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیرِعلاج تھے جہاں وہ […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون,محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران اسلام آباد ، خطئہ پوٹھوار، دیر، کوہستان،شانگلہ، بونیر،سوات،چترال،مالاکنڈ اور […]

سعید غنی صحت یاب، اپنا پلازما کرونا کے مریضوں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) سندھ کے وزیر تعلیم سید غنی جن کا پچھلے دنوں کورونا وائرس کا ٹیست مثبت آیا تھا کا کہنا ہے کہ اب ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔انہوں نے اس بارے میں ٹوئٹر پر لکھا کہ ‘آج میرے کورونا وائرس کے […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری، کورونا کے خلاف جنگ میں حکومت سندھ کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے روزانہ کورونا ٹیسٹ کرنے کی استعداد 80 سے بڑھا کر2 ہزارتک کرلی ہے۔ وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ ہم پہلےروزانہ 80 ٹیسٹ کررہے تھے، اب استعداد 2ہزارتک کردی ہے جبکہ کورونا وائرس کے […]

حیدرآباد میں کورونا وائرس کےکیسز میں مزید اضافہ

(پی این آئی)حیدرآباد میں تبلیغی جماعت سے وابستہ مزید 54 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 90 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت سے وابستہ 200 افراد کے کورونا […]

دعا منگی اغواءکیس، دعا منگی نے2 ملزمان کو شناخت کرلیا

(پی این آئی)گزشتہ سال کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے اغواء ہونے والی دعا منگی نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں 2 ملزمان کو شناخت کرلیا۔گذشتہ سال 30 نومبر کو ڈیفنس سے اغواء ہونے والی دعا منگی کے کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو […]

شیخ رشید نے کورونا وائرس سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر آئندہ 15 روز میں کورونا مزید نہیں پھیلا تو وبا دم توڑ جائے گی۔اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ تاحکم ثانی تمام مسافر ٹرینیں بند رہیں گی، کرفیو نہیں لگنا […]

پاکستان میں کوروناوائرس سےمزید ہلاکتیں،تعداد 23ہو گئی

(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث آج پنجاب اور سندھ میں مزید 3، 3 افراد کی ہلاکتوں کے بعد ملک میں مہلک وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 23 تک پہنچ گئی جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1763 ہو گئی ہے۔کورونا وائرس کے حوالے […]

پاکستان ریلوے نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی

(پی این آئی)پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی کینٹ اسٹیشن پر قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی۔کینٹ اسٹیشن کراچی پر ریلویز کے ملازمین اور ورکرز کیلئے قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی گئی ہے۔ ٹرین 3 ائیر کنڈیشنڈ سلیپر اور […]

سعید غنی کا کورونا کا ایک اور ٹیسٹ، رزلٹ کیا آ گیا ؟

(پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔صوبائی وزیر سعید غنی کی آج ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں سعید غنی نے کہا کہ میری کوشش ہوگی کہ اب میں اپنی ذمہ داریاں بہتر طور […]

جاوید آفریدی نےکورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ زلمی فاونڈیشن کے تحت وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں […]

close