ملک بھر میں لاک ڈاؤن،وزیراعظم نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی۔وزارت یوتھ افیئرز کے مطابق وزارت نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس پر کام شروع کردیا ہے، ڈیجیٹل فارم تیار ہے اور 31 مارچ کو سٹیزن پورٹل پر […]

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے تنگ ایس ایس پی ہاتھ جوڑنے پر مجبور

کراچی(پی این آئی)ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار رخسار کھاوڑ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار رخسار کھاوڑ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ […]

3صحافی بھی کورونا میں مبتلا، ڈاکٹرظفر مرزا نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں تین صحافی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔معاون خصوصی ظفر مرزا نے بتایا کہ جن صحافیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان کا تعلق […]

کورونا کے خلاف جنگ،چین سےطبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے طبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا ہے جبکہ آٹھ رکنی میڈیکل ٹیم بھی پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی ۔ چینی کمپنی وائی […]

کورونا وائرس کا خطرہ، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کےرشتہ دار میں بھی وائرس کی تشخیص

پشاور (پی این آئی) رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ٹریبوون کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں جمعہ کو کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے 53 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جن میں یہ اطلاع ملی ہے کہ ان کیسز میں ایک صوبائی اسمبلی کے […]

پنجاب کورونا کیسز کےحوالے سے پاکستان میں سب سے آگے, پنجاب میں 490 اورسندھ میں 440 مریض ہیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب 490 کورونا کیسز کے ساتھ سندھ سے آگے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں پنجاب سندھ سے آگے نکل گیا ہے۔ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1373 ہوگئی ہے , اب تک […]

بھارت ، بنگلہ دیش اور پاکستان میں کورونا کیسز میں حیران کن کمی،بڑی وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار مبشرلقمان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس بنگلہ دیش ،بھارت اور پاکستان میں بہت کم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار مبشرلقمان کا کہنا ہے کہ بھارت ، بنگلہ دیش اور پاکستان میں بہت کم ہونے […]

خطرناک کوروناوائرس بے قابو، پولیس میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

کراچی (پی این آئی) پورے پاکستان میں اس کا خوف پایا جا رہا ہے۔ ابھی تک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1373 ہو چکی ہے جبکہ 11 افراد ابھی تک کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔اسی دوران سندھ […]

سندھ میں لاک ڈاؤن کے اوقات کار مزید سخت کرنے پر ڈیری فارمرز کا ردعمل

کراچی(پی این آئی)سندھ میں لاک ڈاؤن کے اوقات کار مزید سخت کرنے پر ڈیری فارمرز کا کہنا ہے دودھ کی دکانوں کا وقت لاک ڈاؤن کے دوران 5 بجے سے بڑھایا جائے ورنہ سپلائی متاثر ہوگی۔ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ باڑوں سے دودھ 5 […]

کورونا کا خدشہ،گھر گھر سکریننگ کا عمل شروع، بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) ابتدائی طور پر 9 گاڑیاں شاہراہوں پر موجود ہوں گی، تعداد بڑھا کر 16 کی جائے گی،موبائل یونٹس محکمہ بہبود آبادی کی گاڑیوں میں بنائے گئے ہیں۔انچارج موبائل یونٹ ڈاکٹر فرزانہ کا کہنا ہے کہ سکریننگ تھرمل گنز سے کی جائے […]

وزیراعظم عمران خان لاک ڈائون نہیں چاہتے تھے لیکن پاک فوج نے انہیں سائیڈ لائن کرکے کیا کام کر دیا؟ امریکی اخبار کی رپورٹ میں تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءکے پیش نظر پاکستان میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ زور پکڑ رہا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان لاک ڈاؤن کے سخت خلاف تھے اور اس معاملے میں دو ٹوک موقف اختیار کیے ہوئے تھے، اس کے باوجود صوبائی […]

close