لاہور (پی این آئی) حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے آن لائن کلاسز کا آغاز کردیا گیا ہے، لیکچرز کیبل چینل کے ذریعے دیے جائیں گے۔حکومت کے اعلان کے مطابق “تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے سرکاری سکولز […]
اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری ٹی وی کے لیے حکومت نے عوام کی جیب پر 21 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، بجلی کے بلوں میں اب سرکاری ٹی وی کے لیے زبردستی 100 روپے لگ کر آئیں گے۔کوئی سرکاری ٹی وی […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے کیے گئے عثمان بزدار کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔لاہور میں وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم نے کورونا سے پیدا ہونے والی صورت […]
خیبرپختونخوا (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 2 اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 42 تک جاپہنچی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2764 ہوگئی ہے۔ہفتے کو خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 2 […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی فضائی کمپنی( پی آئی اے) کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے اور آج اسلام آباد سے 2خصوصی طیارے 650 مسافروں کو لے کو برطانیہ روانہ ہوئے. تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا بین الاقوامی […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں لاک ڈاؤن سے عالمی معیشت کو تو زبردست دھچکا پہنچا ہے جبکہ ملکی معیشت کا پہیہ بھی رک گیا ہے. دوسری جانب بنکوں نے عوام کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر چینی بحران کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کیلئے انکوائری کمیٹی بنائی گئی تھی جس نے اپنی رپورٹ میں مافیا کو بے نقاب کردیا ہے، اس مافیا کی ہیرا پھیریوں کی مکمل […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی سائنس دانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انسان کے سانس لینے اور باتیں کرنے کے دوران فضا سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے جس کے بعد امریکی حکومت نے ہر شہری کو ماسک پہننے کی ہدایت کی ہے۔غیر ملکی […]
لاہور (پی این آئی ) حکومت پنجاب نے بڑی صنعتیں کھولنے کی اجازت دے دی، حفاظتی انتظامات کرنے کی بھی ہدایت جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک نوٹی فیکشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کم […]
لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 90 فیصد کیسز کی حالت بہتر ہے، لاک ڈاؤن کے فی الحال اچھے نتائج نکلے ہیں،ایکسپوسنٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں231 لوگوں کا ٹیسٹ کیا،ان میں 30 مشتبہ کیسز کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا.تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند ایک مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گذشتہ […]