کراچی (پی این آئی)پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے، جب کہ وائس ایڈمرل، […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھرمیں متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کے باعث فرانس اور آسٹریلیا کے بعداب پاکستان میں بھی گھریلو تشددکےواقعات میں اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے،حکومت نےگریلو تشدد کے شکار افراد کو […]
کراچی( پی این آئی) جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔ مقامی اخبار کے مطابق جامعہ کراچی کے جمیل الرحمان سینٹر فار جینومکس ریسرچ میں کی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے ہیں اور آج ملک میں ایک ہی دن میں 37مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں 8، بلوچستان میں 17، سندھ میں 8 […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے تمام سٹاف نے کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایک ماہ کی تنخواہ جبکہ باقی سٹاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ یکم اپریل سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت 96 روپے 58 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت107 روپے 25 پیسے برقرار رہے گی۔ ترجمان پٹرولیم […]
راولپنڈی (پی این آئی)کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے جراثیم کش سپرے کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور انتظامیہ نے یہ بھی کہا ہے کہ این ڈی ایم اے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے مشتبہ کیسز کی تعداد 15ہزار700 سے تجاوز کرگئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق ملک میں میں کورونا کے مشتبہ کیسز کی تعداد 15ہزار700 سے زیادہ ہے جبکہ […]
کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت نے کورونا کے علاج کیلئے پیسوا امیونائزیشن کا طریقہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کو پیسوا میونائزیشن کی اجازت دےدی گئی ہے۔ اس حوالے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخواہ ،اسلام آباد،بالائی پنجاب، کشمیراور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا ، پنجاب ،اسلام […]
لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے مہنگے ٹیسٹوں سے جان چھوٹ گئی ، پنجاب یونیورسٹی میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے لیبارٹری قائم کردی ہے۔ عوام ایک ٹیسٹ 800 روپے میں کرا سکیں گے۔ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پنجاب یونیورسٹی بھی […]