کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں چھاپے کے دوران بلوچستان کانسٹیبلری کے غیر حاضر اہلکار کی فائرنگ سے بروری تھانے کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق بدھ کی شب بروری تھانہ کے اے ایس آئی برات علی کی سربراہی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز(آئی ایم ایف) آئندہ ہفتے پاکستان کو ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر کے فنڈز جاری کرے گا۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ چھ ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کی سہولت پر بھی کام […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کے معاونین خصوصی ثانیہ نشتر اور عثمان ڈار نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری فعال کرنے کے اقدامات بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں پھنس جانے والے غیر ملکیوں کے ویزوں کی مدت میں توسیع کردی۔وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں رہ […]
بلوچستان(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ کیسز کی تعداد 212 تک پہنچ گئی، صوبے میں اب تک 75 متاثرہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق آج صوبے میں کورونا کے 6 نئے کیسز […]
لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں کم وقت رہ گیا، ماہ مبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، پاکستان مین رمضان کے مقدس ماہ کا چاند 23 یا 24 اپریل کو نظر آنے کا امکان، جبکہ عید الفطر 24 یا […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن (قومی رابطہ) کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر قومی سلامتی […]
لاہور(پی این ئی): پاکستان ریلوے کے تین ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ساجد بشیر کے مطابق تین ملازمین میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد لاہور میں انجن شیڈ سمیت ریلوے کی تمام ورک شاپس فوری طور پر سیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل سے 17 ہزار مقامات سے 12 ہزار فی کس کے حساب سے 144 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ عوام احتیاط […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی قومی ادارہ صحت نے پاکستان کو کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے والے ممالک میں شامل کرلیا۔خیال رہے کہ دنیا میں تباہی مچانے والے مہلک کورونا وائرس کا علاج اور ویکسین تاحال دریافت نہیں ہوسکی ہے اور اب تک متعدد ممالک […]
کراچی(پی این آئی): پاکستان کا دورہ کرنے والے چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سرد و گرم علاقوں اور رنگ و نسل کی تمیز کیے بغیر پوری دنیا کے انسانوں کو متاثر کر رہا ہے۔چینی ماہرین صحت نے کراچی میں صحافیوں سے خصوصی […]