راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہے کہ 22 اگست کاجلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ 22 اگست کاجلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا،اعظم سواتی صبح […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ ایکسائز پنجاب نے وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم آئندہ ہفتے سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کے مطابق شہری اپنے نام اور مرضی کے نمبر کی پلیٹس بنوا سکیں گے، وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم میں3 کیٹیگریز رکھی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دائر نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا،ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو منتقل ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ مفت والے وی پی این بڑے خطرناک ہیں اِن سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، غیر قانونی وی پی این بلاک کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ […]
جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے سینئر سیاستداں دانیال عزیز پر فردِ جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔سینئر سیاستداں دانیال عزیز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر دانیال عزیز نے صحتِ جرم سے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکینِ پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر بلا لیا۔ شہباز شریف کی جانب سے جے یو آئی ف کو بھی عشائیے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف نے ابھی […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان سے لاکھوں روپے مالیت کے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے۔ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی پولیس کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے جلسے کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق امن و امان میں خلل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے جلسے میں اتوار کے روز شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی۔۔۔ کئی لوگوں کی جیبیں کٹ گئیں اور کئی کے کپڑے پھٹ گئے۔۔۔ اس صورتحال سے سینئر رہنما بھی محفوظ نہ رہ سکے۔۔۔۔ جلسے سے اپنے خطاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں بے نظمی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہوتی ہے، پی ٹی […]