پاکستان میں کرونا کیسز کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 19ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کرونا کے کیسز کی تعداد 19 تک پہنچ گئی البتہ صورت حال قابو میں ہے۔نجی نیوز کے پروگرام میں میزبان ارشد شریف کے ہمراہ گفتگو کرتے […]

شدید گرمی میں بغیر پنکھے کے پنجاب کے کسی گاؤں میں جائیں تو انہیں حقیقت کا اندازہ ہوگا،بشریٰ انصاری نے بلاول بھٹو اور مریم نوازکو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (پی این آئی) اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور مریم نواز شدید گرمی میں بغیر پنکھے کے پنجاب کے کسی گاؤں میں جائیں تو انہیں حقیقت کا اندازہ ہوگا۔ بشریٰ انصاری حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں […]

وزیراعظم عمران خان وزرا پر شدید برہم ، ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گندم، چینی بحران پر حتمی تحقیقاتی رپورٹ جمع نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت […]

کروناوائرس کا خوف،سکولوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ

کراچی(پی این آئی) سیکرٹری تعلیم سندھ خالد شاہ نے اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 16 مارچ کو کھل جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری تعلیم سندھ خالد شاہ نے اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے […]

فیس بک انتظامیہ نے پاکستان کو فیس بک کے ڈیٹا کی رسائی دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیس بک انتظامیہ سائبر کرائم کیخلاف حکومت پاکستان سے تعاون پر آمادہ ہوگئی ہے۔ تفصلات کے مطابق فیس بک انتظامیہ سائبر کرائم کے حوالے سے تحقیقات میں مدد دینے کیلئے ایف آئی اے کو ڈیٹا تک رسائی دے گی جبکہ […]

پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب غضنفر لنگاہ کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات،پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ،اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی غضنفر لنگاہ کی ن لیگی اراکین کے ہمراہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات نے پی پی پی کو پنجاب میں بڑا دھچکہ دیا ہے ،پارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سےاپوزیشن ارکان کو خریدنے کی […]

پاکستان میں کرونا وائرس ایک سے دوسرے شخص کو منتقل نہیں ہوا، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے تمام کیسز بیرون ملک سے آئے ، یہاں ایک سے دوسرے شخص کو وائرس منتقل نہیں ہوا۔نجی ٹی وی […]

وزیراعظم عمران خان کی سائنسدانوں سے اہم ملاقات، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، جدید علوم اور خصوصا ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے ایسے افراد کی قابلیت سے استفادہ کرناملکی مفاد میں ہے۔انہوں نے ان […]

بیرون ملک جانے کی اجازت ، مریم نواز کیلئے لاہور ہائیکور ٹ سے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل سماعت کرے گا، مریم نواز نے استدعا […]

لندن میں خفیہ ملاقاتیں، سابق وزیراعظم نواز شریف حکومت کیخلاف کیا کرنے جارہے ہیں؟سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور انکے لوگوں نے ایم کیو ایم کے سابق سربراہ سے رابطہ کیا ہے۔ سینئیر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی میچ کا حیران کن نتیجہ آگیا، پی ایس ایل شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو5 وکٹوں سے ہرا دیا-لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز نے 188 رنز کےہدف کا تعاقب پراعتماد انداز میں کیا اور حسن […]

close