اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وائلڈ لائف منیجمنٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک پر قائم مونال ریسٹورنٹ کو مسمار کرنے کا عمل شروع کردیا۔ تفصیل کے مطابق وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرتے […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ایم این اے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی سے درخواست کی تھی کہ جلسے سے ان کی جان چھڑوائیں، لیکن بانی […]
دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو اس سال بھی طاقتور پاسپورٹس کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان کا نمبر صومالیہ کے ساتھ یعنی آخری نمبر سے پہلے ہے۔ پاسپورٹ انڈیکس کی فہرست کے مطابق اماراتی پاسپورٹ پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کیلئے سخت اقدامات کیے گئے ہیں، ٹیسٹ کے دوران موبائل فون “خاموش” رہیں گے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی سفارش پر پی ٹی اے کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]
لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کا لاہور کے نواحی علاقہ کاہنہ میں جلسہ ختم ہونے کے وقت تک پی ٹی آئی کے بہت سے صف اول کے رہنما جلسہ گاہ تک ہی نہیں پہنچے، جب پولیس نے جلسہ کا وقت ختم ہونے پر سٹیج خالی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہوگیا عوام نے ان کو مسترد کردیا ہے۔ مہنگائی 9.6 فیصد سنگل ڈیجٹ پر آچکی ہے،مہنگائی میں کمی کی وجہ سے یہ لوگوں کو […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ راستے بند ہونےکے باوجود میں جلسہ […]
لاہور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ راستے بند ہونے کے باوجود میں جلسہ گاہ پہنچا […]
قومی اسمبلی میں حکمراں اتحاد کی ایک سیٹ اور بڑھ گئی۔ الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی ثمینہ خالد کا مخصوص نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ثمینہ خالد کا پنجاب سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن کا جاری کیا […]
لاہور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور موٹر وے کے راستے لاہور پہنچے مگر وہ جلسے میں شریک نہیں ہوسکے۔۔۔۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ این او سی کے مطابق جلسے کا وقت سہہ پہر 3 بجے سے شام […]
خیبر پختونخوا حکومت کے کابینہ ارکان نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور لاہور جلسے میں کوئی معافی نہیں مانگیں گے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کا وزیر اعلیٰ سے معافی مانگنے کی […]