پی ٹی آئی نے دھرنے کا اعلان کر دیا ، کب اور کہاں؟ جانیں

پی ٹی آئی نے پنجاب میں احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نئی جگہ کا بھی بتا دیا۔پی ٹی آئی نے 14 تاریخ کو لاہور میں احتجاج بھی مؤخر کرتے ہوئے 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان کر دیا۔ […]

میں تو گالی کا جواب بھی نہیں دیتا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ کوئی ان کے خلاف بات کرے حتیٰ کہ گالی بھی دے تو وہ اس کا جواب نہیں دیتے۔ ڈاکٹر ذاکر ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں کراچی میں انہوں نے کئی اجتماعات سے […]

اراکین اسمبلی کو 20، 20 کروڑ کی پیشکش، بڑا دعویٰ

پی ٹی آئی کے رہنما، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھنا صوبائی حکومت کا استحقاق ہے۔ پشاور میں پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد […]

بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

ایسے پاکستانی شہری جو برطانیہ جانے کے خواہشمند ہیں یہاں وہاں جاکر کام کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے ویزا فیس اور دیگر تفصیلات جاننا اہم ہے۔ اپنی مختلف قسم کی جاب مارکیٹ کی وجہ سے برطانیہ ایسا ملک ہے جوا پاکستانیوں کے لیے کافی […]

14 اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج کہاں کہاں ہو گا ؟دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف 14 اکتوبر کہاں کہاں احتجاج کرے گی؟ پاکستان تحریک انصاف لاہورتنظیم کا اجلاس زوم میٹنگ منعقد کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں احتجاج کے حوالے سے حکمت عملی اور احتجاج کے مقام کا تعین کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع […]

وزیرِ خزانہ نے بڑے ٹیکس فراڈ سے پردہ اٹھا دیا

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔اسلام آباد میں محمد اورنگزیب اور چیئرمین ایف بی آر نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ سعودی وفد کے ساتھ […]

سپریم کورٹ کیجانب سے 63 اے نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے 63 اے نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریری فیصلہ جاری کیا جو 23 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صدارتی ریفرنس عارف علوی نے سپریم کورٹ […]

اچھی خبر ،طالبعلموں کیلئے وظائف کا اعلان کر دیا گیا

ترجمان وزاتِ مذہبی امور نے کہا ہے کہ وزارتِ مذہبی امور نے غیر مسلم طلبہ و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ترجمان وزارتِ مذہبی امور نے بتایا کہ رواں مالی سال کے تعلیمی وظائف کی درخواستیں وزارت کی […]

close