وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈائون کا آپشن بند نہیں کیا لیکن۔۔۔لاک ڈائون سے بچنے کیلئے ہمیںکیا کرنا ہو گا؟ وزیراعظم کی معاون خصوصی کا اہم پیغام

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کا آپشن بند نہیں کیا،وزیراعظم نے اپنے خطاب میں سیلف لاک ڈاؤن کا کہا اورپیغام دیا اگر عوام نے تعاون نہ کیا […]

’خدا کے واسطے کوروناوائرس کو مذاق نہ سمجھیں، یہ بہت اذیت والا وائرس ہے،احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اپنے گھروالوں کو بچائیں ‘

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے زیر علاج مریض نے انتہائی تکلیف کے عالم میں لوگوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے کہ وائرس کو مذاق نہ سمجھیں، یہ بہت اذیت والا وائرس ہے، آج بھی کچھ طبیعت بہتر ہے ، سوچا آپ لوگوں کوبیماری […]

کورونا وائر س کی روک تھام۔۔۔ شبِ معراج کے موقع پر حکومت نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

لاہور(پی این آئی) وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے حکومت کی ہدایات کے مطابق عوام سے شب معراج کے موقع پر انفرادی عبادات کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء سے اس وقت پوری دنیا متاثر […]

ملک کو لاک ڈائون نہ کرنے کا فیصلہ ، پیپلزپارٹی وزیراعظم عمران خان پر برس پڑی۔۔۔۔۔ کیا مطالبات کر ڈالے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرادری کے ترجمان سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی،طالبان کیخلاف جنگ ہو یا کورونا کی وبا سے لڑائی؟ عمران خان نے ہمیشہ قوم […]

لوگوں کو گھروں میں بند کر کے فوج اور پولیس کے ذریعے کنٹرول کرنا ، وزیراعظم عمران خان نے قوم سے مشکل وقت میں بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ہفتے میں دوسری بار قوم سے خاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ ملک کو مکمل لاک ڈاؤن کرنے کی باتیں کر رہے ہیں لیکن آپکو جاننا چاہیئے کہ مکمل لاک ڈاؤن ہوتا کیا ہے۔ انہوں […]

کرونا وائرس کیخلاف جنگ، ہم وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے شکر گزار ہیں کہ۔۔۔چین نے شاندار پیغام جاری کر دیا

بیجنگ (پی این آئی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاؤ نے کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے چینی ماڈل اپنانے کی ترغیب دینے پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کی تعریف کی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لی جیان ژاؤ نے کہا کہ […]

اس دوا کے استعمال سےکورونا وائرس سے نہیں بچا جا سکتا، حکومت نے افواہوں پر واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس بات کے کوئی شواہد نہیں ملے کہ کلورو کوئین دوائی کھانے کی وجہ سے کرونا وائرس سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

پاکستان واپس آتے ہی پارٹی پر کنٹرول کرنے کی تیاریاں، شہباز شریف نے بڑوں بڑوں کو ن لیگ سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کا 3 اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ، سابق حکمران جماعت کے ان تینوں اراکین پنجاب اسمبلی نے حال ہی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ مسلم […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، حکومت نے وفاقی بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی ذرائع کے مطابق کابینہ سے اسٹرٹیجی پیپر کی منظوری کے بعد وفاقی بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا گیا. بجٹ 21-2020 کا حجم 7 ہزار […]

پاک افغان سرحد کو 24 گھنٹے بعد ایک بار پھر بند کردیا گیا

چمن(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھلنے والی پاک افغان سرحد کو 24 گھنٹے بعد ایک بار پھر بند کر دیا گیا۔چمن میں پاک افغان سرحد کو گزشتہ روز تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھولا گیا تھا جسے آج […]

صوبائی حکومت نے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے میں رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاہے کہ آج رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن ہوگا،سندھ میں لاک ڈاوَن15دن کےلئے ہوگا،غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔میڈیارپورٹس کے […]

close