لاہور( پی این آئی)پاکستان کے بڑے ائر پورٹس پر سیلف بورڈنگ کی مشینیں نصب کر دی گئیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، فیصل آباد، ملتان شامل ،ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کے لئے سیلف بورڈنگ کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی ہے ، بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم ’’اونٹ کی زبان اور لومڑی کا انتظار‘‘ میں لکھتےہیں کہ ہوسکتا ہے دنیا اس وقت کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی تباہیوں‘ انسانی جانوں کے نقصان یا پھر کروڑوں لوگوں کے بیروزگار ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی)دنیا سمیت پاکستان میں کرونا وائرس کی تعداد میں جہاں حیرت انگیز اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں دوسری جانب کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے ۔ دنیا بھر میں اس وقت […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ مجھے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال ملیں ، انہوں نے مجھے خود کہا کہ میرے پاس ایک وزیر کے خلاف ایسے شواہد موجود ہیں کہ اگر میں اس کے خلاف کارروائی کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آٹا چینی سکینڈل کی طرح آئی پی پی پیز کرپشن سکینڈل کی انکوائری رپورٹ بھی پبلک کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم گزشتہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ واپس لے لیا گیاہے اور فی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی سمیت ملک بھر میں نادرا دفاتر میں عوام کے رش کے باعث ہفتہ کی تعطیل بھی ختم کر دی گئی ہے۔احساس پروگرام کی با آسانی رجسٹریشن، پینشن اور تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کم کرنے کیلئے ملک بھر کے نادارا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران کورونا وائرس سے ہونے والی 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ہر صوبے میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ،کشمیر،گلگت بلتستان، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا حجام کی دکانیں بدستور بند رکھنے کا فیصلہ، وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم کا کہنا ہے کہ صوبے میں میں ریسٹورنٹ،ہوٹل ،شادی ہال،حجام کی دکانیں کھولنےکی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ کم ہے۔ اس بارے میں وزیراعظم عمران خان اور دیگر حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے حوالے سے عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مئی کے آخر اور جون کے شروع میں وبا کا نقطہء عروج ہو سکتا ہے، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے لائحہ عمل مرتب کر رہے ہیں، ہماری برآمدات بہت حد […]