اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ درخواست کے مطابق فیصلہ دیا جاتا ہے لیکن مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے درخواست کے برعکس دیا گیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے […]
لاہور (پی این آئی) ریلوے انتظامیہ نے کم فاصلے کے سٹیشنز کے کرائے میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔ ریلوے نے گزشتہ ہفتےاےسی سلیپر ٹرین اور پسنجر ٹرینوں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا تھا ،ریلوے نے بزنس کلاس ، اے سی سلیپر ،سٹینڈرڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دیا گیاہے اور واضح کیا گیا کہ پی ٹی آئی کی کیس میں فریق بننے کی درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا ہے اور آپ کو جان کر خوشی ہو گی کہ ان کے والد بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر فرائض […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تحت ججز کمیٹی کے اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی میں شرکت کئے بغیر چلے گئے۔ روز نامہ جنگ کاذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور […]
کراچی (پی این آئی) فلائی جناح کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز میں دوران لینڈنگ آگ بھڑک اٹھی۔ پرواز مقررہ وقت کے مطابق تقریباًشام 5بجکر 45منٹ پر کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہوئی جو تقریباًشام 7بجکر 25 منٹ پر لاہور پہنچی،پرواز نے جیسے ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وقت آرہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے پارٹی کو ہدایت کی ہے کہ اگلا جلسہ میانوالی میں نہیں بلکہ آئندہ ہفتے راولپنڈی میں کریں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کا ایف آئی اے چالان سامنے آگیا۔ ایف آئی اےکی جانب سے جمع کرائےگئے چالان کے مطابق بانی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایران کی جانب سے کیچ کے گریڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، بجلی بحران کے باعث صارفین کو مشکلات کاسامنا ہے۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے ترجمان کے مطابق ایران سے کیچ کو 132 کے وی کے مین […]
اسلام آباد(پی این آئی) توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرآئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ […]