پاک فوج مخالف مہم چلانے والے منظور پشتین بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین میں بھی کورونا کی تصدیق، کچھ روز قبل ان کے ساتھی اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔ انڈیپینڈنٹ اردو کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بتایا […]

عید الفطر کی آمد آمد۔۔ حکومت نے مشروط طور پرپبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الفطر کی مناسبت سے شہر سے باہر جانے والی ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کی اجازت سے مشروط کردیا۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت عید الفطر سے قبل ٹرانسپورٹ کو کھولنے کی اجازت دینے کے حوالے […]

کورونا وائرس بے قابو، صوبہ پنجاب کے دس خطرناک ترین شہروں کے نام جاری کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس کے باعث پنجاب کے 10 اضلاع خطرناک قرار، اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، پاکپتن، سیالکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ شامل۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق محکمہ […]

وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی ادارے کا عہدہ چھوڑ دیا، حفیظ شیخ کو منصب دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی ادارے کا عہدہ چھوڑ دیا، حفیظ شیخ کو منصب دے دیا،وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی ادارے کا عہدہ چھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی […]

شہزاد اکبر نیب کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہیں، ن لیگی رہنما نے الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی)شہزاد اکبر نیب کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہیں، ن لیگی رہنما نے الزام عائد کر دیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) نے شہزاد اکبر پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو ٹپس دینے کا الزام عائد کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ […]

کراچی کے سرکاری ہسپتالوں کے نرسنگ سٹاف کی ہڑتال، مطالبات کی منظوری تک روزانہ پریس کلب پر احتجاج کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کراچی کے سرکاری ہسپتالوں کے نرسنگ سٹاف کی ہڑتال، مطالبات کی منظوری تک روزانہ پریس کلب پر احتجاج کا اعلان،کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے نرسز نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے منگل کو کام چھوڑ کر کراچی پریس کلب پر احتجاج کیااور […]

لاہور کے علاقے گجر پورہ کرول گھاٹی میں سلنڈر دھماکے سے لگی آگ، 3 افراد جھلس کر جاں بحق

لاہور(پی این آئی)لاہور کے علاقے گجر پورہ کرول گھاٹی میں سلنڈر دھماکے سے لگی آگ، 3 افراد جھلس کر جاں بحق۔لاہور کے علاقے گجر پورہ کرول گھاٹی میں ایلومینیم فیکٹری میں سلنڈر دھماکے سے لگی آگ سے جھلس کر تین افراد جاں بحق ہوگئے۔سلنڈر دھماکے […]

خودکشی کرنے والے مزدور کے اہلِ خانہ کو پنجاب حکومت سے ملا امدادی چیک کیش نہ ہوسکا، بیٹیوں کو پانی سے روزہ کھولتے دیکھ کر برداشت نہ کر سکا

لاہور(پی این آئی)خودکشی کرنے والے مزدور کے اہلِ خانہ کو پنجاب حکومت سے ملا امدادی چیک کیش نہ ہوسکا، بیٹیوں کو پانی سے روزہ کھولتے دیکھ کر برداشت نہ کر سکا۔لاک ڈاؤن میں بیروزگاری کے باعث کوٹ ادو میں خودکشی کرنے والے مزدور نذیر کے […]

شہزاد اکبر کے پاس ثبوت ہوتے تو عدالت جاتے، عمران خان کے فرنٹ مینوں کی شوگر ملز ہیں، پیسہ کس کی جیبوں میں گیا، مریم اورنگزیب نے جوابی کارروائی کر دی

لاہور(پی این آئی)شہزاد اکبر کے پاس ثبوت ہوتے تو عدالت جاتے، عمران خان کے فرنٹ مینوں کی شوگر ملز ہیں، پیسہ کس کی جیبوں میں گیا، مریم اورنگزیب نے جوابی کارروائی کر دی،مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر […]

شوگر انکوائری کمیشن نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کیا، وزیر اعلیٰ نے پیشی سے انکار کر دیا

کراچی(پی این آئی)شوگر انکوائری کمیشن نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کیا، وزیر اعلیٰ نے پیشی سے انکار کر دیا۔چینی انکوائری کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ کو تحقیقات کیلئے کل طلب کیا ہے تاہم مرادعلی شاہ نے پیش ہونے سے انکار کردیا ہے۔ذرائع […]

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط ہو گئے چائنا اور ایف ڈبلیو او کے جوائنٹ وینچر کو ٹھیکہ دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط ہو گئے، چائنا اور ایف ڈبلیو او کے جوائنٹ وینچر کو ٹھیکہ دے دیا گیا۔دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزارت آبی وسائل کے مطابق ڈیم کا ٹھیکا […]

close