قومی اسممبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب پارلیمانی خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے باہر آ گئے۔ باہر آ کر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کمیٹی کے سامنے آج حقائق رکھے ہیں۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پی ٹی […]
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا ہے، تحریک انصاف جمعےکوملک گیرسطح پراحتجاج کریگی۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئین میں ترمیم کےحکومتی منصوبے کے خلاف مزاحمت کافیصلہ ہے،اڈیالہ میں […]
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔پشاور، بونیر،خیبر، لوئر دیر سمیت مختلف اضلاع میں زلزلہ آیا،میانوالی ، لیہ اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 5 […]
قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس کل (جمعرات)شام 4بجے ہو گا، سیکرٹریٹ نے 10نکاتی ایجنڈا جاری کردیا جس میں آئینی ترمیم سے متعلق ایجنڈا شامل نہیں ہے۔ دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس کل(جمعرات) 3 بجے ہوگا،سینیٹ سیکریٹریٹ […]
اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے پارلیمنٹ لاجز میں موجود فلیٹ پر چھاپہ مارا ہے۔ بی این پی کے قائم مقام صدر ساجد ترین لاجز میں موجود تھے۔اختر مینگل نے دعویٰ کیا ہے کہ […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور میں طلبہ کو مشتعل کرنے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مریم نواز نے لڑکے کی ویڈیو کا اسکرین شارٹ اور تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ سازش اور جھوٹے پروپیگنڈے کا حصہ بننے والے […]
لندن کی اولڈ بیلی عدالت میں سارہ شریف قتل کیس کی کارروائی کے دوران نئے حقائق سامنے آ رہے ہیں اور مقدمے کی تازہ ترین پیش رفت سے معلوم ہوا ہے کہ 10 سالہ لڑکی نے اپنے سر اور چہرے پر زخم چھپانے کے لیے […]
کراچی : ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا فیصلہ کرلیا ، وزیر داخلہ کی ہدایت پر […]
محکمہ پاسپورٹ کی درخواستوں کے لیے تین زمرے پیش کرتا ہے، جس میں نارمل، ارجنٹ اور فاسٹ ٹریک شامل ہیں تاہم دو دن میں پاکستانی پاسپورٹ کیسے بنتا ہے؟ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ شہریوں کو ان کی دستاویزات کی تصدیق کے بعد پاسپورٹ جاری […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں طالبہ کے مبینہ ریپ سے متعلق ایک ایسی کہانی گھڑی گئی جس کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں تھا اور یہ خطرناک منصوبہ ایک جماعت کی جانب سے بار بار انتشار […]
لاہور میں طالبہ سے زیادتی کا دعویٰ کرنے والے ٹک ٹاکر وکیل نے افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع ہوتے ہیں اچانک اپنا مؤقف بدل لیا ہے، لیکن اس کی یہ کوشش کسی کام نہ آئی اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔ فیصل جٹ ایڈووکیٹ […]