سابق پولیس افسر شعیب سڈل نے اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، وجہ کیا لکھی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق پولیس افسر شعیب سڈل نے اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، وجہ کیا لکھی ہے؟ وزارت مذہبی امور کے خلاف قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل پرسپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔شعیب سڈل کمیشن […]

سندھ میں کورونا کے 453نئے کیس، سب سے زیادہ 14ہلاکتیں، کراچی سے 335کیس رپورٹ

کراچی(پی این آئی):سندھ میں کورونا کے 453 نئے کیس، سب سے زیادہ 14 ہلاکتیں، کراچی سے 335 کیس رپورٹ، سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ 14 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جب کہ کراچی سے سب سے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، کمرہ سیل، قرنطینہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، کمرہ سیل، قرنطینہ کر دیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالتی […]

احساس پروگرام، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کے 72لاکھ 27ہزار 77خاندانوں میں 88ارب سے زائد رقم تقسیم

اسلام آباد (پی این آئی)احساس پروگرام، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کے 72لاکھ 27ہزار 77خاندانوں میں 88ارب سے زائد رقم تقسیم ،وفاقی حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے ملک بھر کے مستحقین میں 88 ارب 16 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم […]

نویں، دسویں، گیارہویں، بارہویں کے بورڈ کے امتحان منسوخ، گذشتہ امتحان کے نتیجے پر بچے اگلی کلاس میں جائیں گے

اسلام آباد(پی این آئی): نویں، دسویں، گیارہویں، بارہویں کے بورڈ کے امتحان منسوخ، گذشتہ امتحان کے نتیجے پر بچے اگلی کلاس میں جائیں گے،حکومت نے کورونا کی صورتحال کے باعث ملک بھر میں بورڈز کے تمام امتحانات ختم کردیے۔قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد […]

کورونا نے خیبر پختون خوا کے ہاوسنگ منسٹر کو گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے

خیبر پختونخوا(پی این آئی)کورونا نے خیبر پختون خوا کے ہاوسنگ منسٹر کو گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے،خیبرپختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران وہ قرنطینہ اور اسپتالوں کے دورے […]

سمندری ہوائیں چل پڑیں، کراچی میں ہیٹ ویو کا آخری دن، زندگی آسان ہو جائے گی

کراچی (پی این آئی)سمندری ہوائیں چل پڑیں، کراچی میں ہیٹ ویو کا آخری دن، زندگی آسان ہو جائے گی،شہر قائد کراچی آج بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے جبکہ ہیٹ ویو کا آج یہ آخری دن ہے، کل سے درجہ حرارت میں کمی کا […]

نیب کے خلاف چوہدری برادران کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو 11مئی کو طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی)نیب کے خلاف چوہدری برادران کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو 11 مئی کو طلب کر لیا،چوہدری برادران کی درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی عدالت میں […]

کر لو جو کرنا ہے، نیب شاہد خاقان عباسی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرے گا

اسلام آباد (پی این آئی)کر لو جو کرنا ہے، نیب شاہد خاقان عباسی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرے گا،ایل این جی ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا، نیب نے فردِ […]

کمائی کا ذریعہ، کراچی پولیس تدفین سے قبل ڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب کرتی ہے، پولیس چیف نے نوٹس لے لیا

کراچی(پی این آئی)کمائی کا ذریعہ، کراچی پولیس تدفین سے قبل ڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب کرتی ہے، پولیس چیف نے نوٹس لے لیا،کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے شہر میں میتوں کی تدفین میں پولیس کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے کا نوٹس لے لیا۔ایڈیشنل آئی جی […]

پاکستان میں کورونا کے 1500نئے مریض، تعداد 24077ہو گئی، ہلاکتیں 564ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے 1500 نئے مریض، تعداد 24077 ہو گئی، ہلاکتیں 564 ہو گئیں،پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 1ہزار 523 کیسز سامنے آ گئے، جبکہ مزید 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز […]

close