نیب پر کسی دم کا اثر نہیں ہوتا ،ترجمان نیب نے شیخ رشید کو کرارا جواب دیدیا

لاہور (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس پر کسی دَم کا کوئی اثر نہیں ہوتا، ہر کارروائی آئین و قانون کے مطابق کی جاتی ہے۔خیال رہے کہ نیب لاہور نے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں 7 ہلاکتیں، کل تعداد 145، متاثرین 7741 تک پہنچ گئے

اسلام آبا د (پی این آ ئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 145 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7741 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے […]

لڑائی نہیں دوستی کی بات کرو ،شیخ رشید کا مراد علی شاہ کو مشورہ

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کہا ہوں کہ یہ لڑائی جھگڑے کا نہیں اتحاد کا وقت ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس لڑائی کو […]

کراچی کی گنجان آبادیوں میں کورونا کے پھیلاؤ پر مجھے پریشانی ہے، مراد علی شاہ کے دل کی بات زبان پر آگئی

کراچی (پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کل 11 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے، جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 592 ہوگئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم […]

ڈبل سواری کی اجازت کسی کو بھی نہیں،سندھ حکومت نے سختی کر دی

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے موٹر سائیکل پر ہر طرح کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے تحت موٹر سائیکل پر ہر طرح کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ہدایت نامے […]

موت جب لکھی ہو، جہاں لکھی ہو، موٹر وے پر کھڑی گاڑی کی مدد کرنے والا موٹر وے پولیس اہلکار کیسے جاں بحق ہوا ؟

لاہور(پی این آئی)عوام کی بروقت مدد اور رہنمائی کے نصب العین پر قائم موٹروے پولیس کا ایک اور افسر شہید ہوگیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شہید سب انسپکٹر عاشق علی ٹانوری بھریا بائی پاس ضلع نوشہرو فیروز شاہراہ پر کھڑی گاڑی کی مدد کے لیے […]

زرتاج گل نے کیا دعویٰ کر دیا، چین نے ایک سو ٹن حفاظتی سامان میری درخواست پر بھجوایا ہے

اسلام آباد(پی این آئی) زرتاج گل وزیر کی درخواست پر چین نے 100 ٹن حفاظتی سامان بھجوادیا۔زرتاج گل وزیر نے بلوچ لیوی اور بی ایم پی لائز کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میری درخواست پر دوست ملک چین نے 100 […]

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کورونا کا ایک اور مریض زندگی ہار گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیر علاج کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔پمز انتظامیہ کے مطابق 83 سالہ مریض آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی موت 6 […]

حیدر آباد میں کورونا ہار گیا،پاکستانی ڈاکٹر جیت گئے، 197 مریضوں میں 108 صحتیاب

حید رآباد (پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پورے پاکستان میں اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں جس کے بعد ہر گزرتے دن کےساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں متاثرہ […]

کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے کی ناراضگی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا، جا کر مناؤ، گورنرعمران اسماعیل کو ہدایت

کراچی (پی این آئی)ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نےگورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں نجیب ہارون کو منانے کا ٹاسک دیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نجیب ہارون پارٹی کے بانی اراکین میں سے ہیں، انہوں نے ہدایت کی کہ نجیب […]

حکومت سے اتفاق رائے کا احترام ہے، رمضان میں نماز اور تراویح گھر پر پڑھوں گا، مولانا فضل الرحمان کا مثبت رویہ

لاہور (پی این آئی)جس مسئلے پر حکومت کے ساتھ اتفاق رائے ہوجاتا ہے اس کا احترام کرنا چاہیے، ہمیں حدودوقیود کا خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں تمام مسالک کےعلماء کا اجلاس ہوا تھا، اس […]

close