باکو (پی این آئی) پاکستان اور چین کے اشتراک سے بنائے گئے JF 17-C لڑاکا طیارے آذربائیجان کے فوجی بیڑے میں شامل کرلیے گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق صدر الہام علیوف نے باکو میں حیدر علیوف ایئرپورٹ پر پاکستانی فوجی حکام کے ہمراہ جے ایف […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کو آج کل جلسے اور جلسوں کے باعث قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے لیکن ا س ہنگامہ خیز صورتحال کے دوران معروف صحافی نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی معروف خاتون اینکر پرسن ’ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو پارٹی کا نیا مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رؤف حسن کو تھنک ٹینک کا سربراہ مقرر کردیا، دونوں کی تقرری کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری ہو گئے۔ سما ٹی و ی کے مطابق فوادچودھری پر الیکشن کمیشن کو منشی کہنے پر تھانہ کوہسانہ میں مقدمہ درج تھا،فوادچودھری وکیل قمر عنایت راجہ کے ہمراہ عدالت میں پیش […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آئین کےبرخلاف قدم اٹھاتے ہوئے سابق گورنر کےپی شاہ فرمان کو اپنا چھٹا مشیر بنالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے کابینہ ارکان کے لیے 24 کروڑ روپے کی 25 نئی ہونڈا سٹی گاڑیاں خرید ی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کابینہ ڈویژن نے بتایا ہے کہ گاڑیاں وفاقی وزرا کو الاٹ کی جائیں گی نئی خریدی گئی گاڑیاں […]
راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 28ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا،28 تاریخ کو راولپنڈی میں جلسہ نہیں احتجاج کرینگے،سٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، سٹیبلشمنٹ کے لوگ رائٹ دکھا کے لیفٹ مارتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان نے صحافیوں سے مختصر گفتگو کی، اس دوران صحافی نے ان سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر کردی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ضمانت بعداز گرفتاری […]
سعودی عرب جانے کے لیے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کرنے پر مسافروں نے بتایا کہ وہ سعودی عرب سے اسپین جا رہے تھے۔حکام کا کہنا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس بپی نے کہا ہے کہ وہ اپنے دعوے پر قائم ہیں کہ 30 اکتوبر تک مریم نواز کی حکومت قائم نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہمیں مینار پاکستان پر […]