رمضان المبارک میں بھی دودھ میں کیمکلز ملانے کا دھندہ زوروں پر، جواب کون دے گا ؟

لاہور(پی این آئی)رمضان المبارک میں بھی دودھ میں کیمکلز ملانے کا دھندہ زوروں پر، جواب کون دے گا ؟رمضان المبارک کا تقدس بھی ملاوٹ مافیا کو نہ روک سکا، ماہ رمضان کے دوران بھی دودھ میں پانی اور کیمیکلز ملانے کا دھندہ عروج پر ہے۔ […]

وفاقی وزیر پرویز خٹک کوشش کے باوجود وزیر اعظم عمران خان سے جہانگیر ترین کی ملاقات نہ کرا سکے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر پرویز خٹک کوشش کے باوجود وزیر اعظم عمران خان سے جہانگیر ترین کی ملاقات نہ کرا سکے۔وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان صلح کیلئے ملاقات کرانے میں ناکام رہے، وزیراعظم نے کہا کہ […]

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر لیڈر حاجی غلام احمد بلور کورونا میں مبتلا، قرنطینہ ہو گئے

پشاور(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر لیڈر حاجی غلام احمد بلور کورونا میں مبتلا، قرنطینہ ہو گئے۔اے این پی کے مرکزی سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین غلام احمد بلور کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ مثبت آنے پر غلام احمد […]

اعلانات ہوتے رہے لیکن بسیں نہ چل سکیں، مسافر ترلے کرتے رہ گئے، ڈارئیور ٹس سے مس نہ ہو ئے

لاہور(پی این آئی)اعلانات ہوتے رہے لیکن بسیں نہ چل سکیں، مسافر ترلے کرتے رہ گئے، ڈارئیور ٹس سے مس نہ ہو ئے۔لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ نہ چل سکی، پردیسی انتظار کرتے رہ گئے لیکن بس نہ چلی، مسافرترلے […]

پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا، لیکن بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب ملے گا۔ شاہ محمود قریشی نے وارننگ دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا، لیکن بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب ملے گا۔ شاہ محمود قریشی نے وارننگ دے دی۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا […]

اب کیا کریں؟ سونا فی تولہ 2 ہزار روپے مہنگا، کتنے کا تولہ ہو گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اب کیا کریں؟ سونا فی تولہ 2 ہزار روپے مہنگا، کتنے کا تولہ ہو گیا؟ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو […]

معیشت کا لاک ڈاؤن تو پہلے ہی ہو چکا تھا، حکومت کو کورونا کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے،ن لیگی لیڈر احسن اقبال نے آواز لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی)احسن اقبال نے کہا ہے حکومت کو کورونا کے پیچھے نہیں چھپنے دینگے، معیشت کا لاک ڈاؤن کورونا سے پہلے ہوچکا تھا، میئر اسلام آباد کو جھوٹے الزامات پر معطل کیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے […]

کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ، گولہ باری، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ، گولہ باری، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔پاکستان نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے […]

مجھے کیوں نکالا؟ وزارت داخلہ نے میئر اسلام آباد کو معطل کیا شیخ عنصر عزیز عدالت چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت داخلہ نے میئر اسلام آباد کو معطل کیا شیخ عنصر عزیز عدالت چلے گئے۔میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے وزارت داخلہ کی جانب سے 90 روز کی معطلی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ مئیر اسلام آباد شیخ انصر نے وزارت […]

مسافروں کو مبارک ہو، 30 ریل گاڑیاں بدھ سے چلیں گی، ایس او پی کی خلاف ورزی ہوئی تو ریجنل سپرنٹنڈنٹ ذمہ دار ہو گا، شیخ رشید کا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی)مسافروں کو مبارک ہو، 30 ریل گاڑیاں بدھ سے چلیں گی، ایس او پی کی خلاف ورزی ہوئی تو ریجنل سپرنٹنڈنٹ ذمہ دار ہو گا، شیخ رشید کا اعلان۔وزیراعظم عمران خان نے30ٹرینیں چلانے کی اجازت دے دی۔ٹرینوں پرایس اوپیزکاخیال رکھاجائے گا۔ان خیالات کااظہاروزیرریلوے […]

50 کروڑ روپے کہاں گئے؟ این ڈی ایم اے کو 50 کروڑ روپے دیئے، وزارت صحت کا مؤقف، ہمیں کچھ نہیں ملا، این ڈی ایم اے کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد(پی این آئی)50 کروڑ روپے کہاں گئے؟ این ڈی ایم اے کو 50 کروڑ روپے دیئے، وزارت صحت کا مؤقف، ہمیں کچھ نہیں ملا، این ڈی ایم اے کا سپریم کورٹ میں جواب.نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی […]

close