نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ کا 11 مارچ کو باقاعدہ افتتاح کریں گے، نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کو پورے ملک میں لے کرجائیں گے، تین میگا پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں ، ایک میگا پراجیکٹ […]

تحریک انصاف حکومت کا بڑا فیصلہ ، ایک اور اہم وزیر کا قلمدان واپس لے لیا گیا

پشاور( پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے شوکت یوسفزئی سے اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا، محمود خان نے اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات مقرر کردیا ہے،کابینہ میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے اپنی کابینہ میں ردوبدل کردیا […]

یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیرعظم کا ریلیف پیکج، ایک ماہ میں سیل میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا؟ناقابل یقین خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)عوام کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم کے ریلیف پیکج کے بعد ایک ماہ میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل میں اضافہ ہوگیا۔دستاویزات کے مطابق فروری 2020 میں یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل 6 ارب روپے رہی،گزشتہ برس اسی ماہ یوٹیلیٹی اسٹورز کیسیل […]

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، مسلمان ممالک کی تنظیم او آئی سی نے بھی بھارت کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مطالبے پر اوآئی سی سمٹ بلائی ، کل مقبوضہ کشمیر سمیت ایل اوسی پرجاؤں گا اور ساری صورتحال کو خود دیکھوں گا۔ پھر جامع جائزہ رپورٹ […]

حکومت نواز شریف کو لندن سے پاکستان لا سکتی ہے یا نہیں؟ برطانوی قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے سینئر صحافی نے حقیقت بتا دی

لاہور(پی این آئی)ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ لندن سے نواز شریف تو کیا کسی مریض کو نہیں لایا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ برطانیہ کا یہ قانون ہے کہ اگر وہاں […]

پیٹرول کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر مزید کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پارلیمانی سیکرٹری نذیر چوہان نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا بڑا دعویٰ کر دیا۔پارلیمانی سیکرٹری بیت المال نذیر چوہان نے اے ون جوہر میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔پارلیمانی نذیر چوہان نے پارک اور سڑکوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا […]

عافیہ صدیقی کی رہائی کس طرح ممکن ہے، سینئر صحافی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کے کمزور پوائنٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے حکومت کو بڑی تجویز دیدی

لاہور (پی این آئی ) معروف صحافی مبشر لقمان نے عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کا راستہ بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ عافیہ صدیقی کیس کے اندر کئی کمزور نقات ہیں۔اس حوالے سے داؤد غزنوی نے ڈاکٹر عافیہ […]

عمران خان کمزور وزیراعظم ہیں، چوک میں کھڑے سپاہی کو بھی نہیں ہٹا سکتےنواز شریف کو کیا واپس لائیں گے، سینئر صحافی نے تنقید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریگل چوک میں کھڑے سپاہی کو نہیں ہٹا سکتے ، سابق وزیراعظم نواز شریف کو ملک واپس کیسے لائیں گے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ […]

سیاست کے بڑے بڑے برج الٹنے کی تیاریاں،آصفہ زرداری کس حلقے سے الیکشن لڑنے والی ہیں؟ فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑ سکتی ہیں۔آصفہ بھٹو زرداری کا ضلع ٹنڈوالہ یار میں دوبارہ ووٹ کا اندراج ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق آصفہ […]

حکومت کی نواز شریف کو قتل کرنے کی کوشش۔۔۔شہباز شریف نے سنگین ترین الزام عائد کر دیا

لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی برطانوی حکومت کو خط لکھنے کے حکومتی اقدام کی شدید مذمت کرتےہوئےکہاکہ نوازشریف کےعلاج میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش انکو قتل کرنے کے مترادف ہے،ناکام حکومت عوام کی نفرت سے بچنے […]

عمران خان نے نواز شریف کو خود لندن بھیجا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے نواز شریف کو خود لندن بھیجا تھا، اب وہ قوم کے سامنے جھوٹ نہ بولیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افسوس کی […]

close