اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں تاہم یہ مناسب نہیں ہوگا۔ سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے ایم این اے عادل بازئی کی ن لیگ میں شمولیت کی تردید۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی نے ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔ رکن قومی […]
راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب حکومت نے وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی، صوبائی حکومت کا علی امین گنڈاپور کو صوبے کے کسی بھی علاقے میں احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز کا نام ایک ہفتے میں ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرل لسٹ سے نا نکالنے کے معاملے […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی غیراعلانیہ نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ ایکس پر پابندی قومی سلامتی کی وجہ سے ہے، آزادی اظہار رائے روکنے […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیدار حماد اظہر اور معروف اینکر پرسن شفاء یوسفزئی کے درمیان مبینہ شادی کی افواہیں زیر گردش ہیں جو کہ ایک معروف نوجوان صحافی کے دعوے کے بعد شروع ہوئیں تاہم انہوں نے زور اس […]
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے جس کے ثبوت بھی مل گئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک […]
سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے کیس میں، مسلم لیگ ن کے رہنما علی گوہر بلوچ کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس نعیم افغان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریٹرننگ افسر نے الیکشن […]
لاہور سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے فنی خرابی کی بنا پر روانگی کے ایک گھنٹے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر واپس ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ای وائی 242 نے لاہور […]
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اعظم سواتی نے کہا کہ کسی کی ایکسٹینشن نہیں ہونی چاہیے، ہم اس کو روکیں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے […]