اسد عمر نے صوبائی حکومت پرسنگین الزام عائد کر دیا

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے فنڈز روک کر بیٹھی ہے لہٰذا وزیراعلیٰ سے درخواست ہے کہ کراچی کو اس کا حق ضرور دیں۔ کراچی لیٹریچر فیسٹول کے تیسرے اور آخری روز […]

چمن میں پاک افغان سرحد بند کر دی گئی

چمن(پی این آئی): بلوچستان کے علاقے چمن میں پاک افغان سرحد کو کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے باعث ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا۔پاک افغان بارڈر بند کرنے کے باعث نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ سمیت تمام نقل و حمل اور تجارتی سرگرمیاں […]

پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے درخواست کر دی

پشاور(پی این آئی): خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے ان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی نقل و حرکت سمیت غیر ضروری سرگرمیاں محدود کردیں۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے […]

امریکہ طالبان معاہدے ،حافظ حمد اللہ نےبڑے خدشے کا اظہار کر دیا

مظفر گڑھ (پی این آئی)جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنماء حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ امریکہ طالبان معاہدے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کیا اس معاہدہ سے افغانستان میں امن قائم ہوسکے گا؟ حقائق یہ ہیں امریکہ […]

تعلیمی ادارے 13مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 13 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر […]

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ اور مہنگائی عروج پر ہے

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ اور مہنگائی عروج پر ہے۔اسلام آباد میں تحفظ آئین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نااہل حکمرانوں […]

نواز شریف کو مزید ریلیف دینے سے انکار، وزیراعظم عمران خان کا صبر ٹوٹ گیا، کیا فیصلہ کر لیا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ نوازشریف اشتہاری ہونے کی بجائے وطن واپسی کو ترجیح دیں گے، ن لیگ مزید ریلیف لینے کیلئے عدالت جائے گی، عمران خان کے مزاج میں شامل نہیں کہ وہ اب مزید برداشت کریں ۔ انہوں […]

بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام،شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے

کراچی(پی این آئی)بھارت خود کو دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک قرار دیتا ہے تاہم ہندوستان میں اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے شرمناک سلوک نے بھارت کے مکروہ چہرے سے تمام پردے اتار پھینکے ہیں ،حالیہ دہلی فسادات میں 47 […]

عوام ایک باکس میں ووٹ ڈالتے ہیں ، گنے کسی دوسرے باکس سے جاتے ہیں،اپوزیشن کے اہم رہنما نے سنگین الزام لگادیا

اسلام آباد (پی این آئی)امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ محرومی کے احساس کو ختم کر نا ہے تو آئین پر عمل کر نا ہوگا ،آئین اسلامی اور جمہوری ہے پھر بھی اسلام اورجمہوریت نہیں آسکی ،عوام ایک […]

’ملک میں 72 سالوں سے وردی والا محبِ وطن اور واسکٹ اور داڑھی والا غیر محب وطن ہے‘

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کو عزت دو کا نعرہ سب سے بڑا مطالبہ ہے،اگر اس عہدہ نامہ کی پاسداری نہیں ہوگی تو وفاق نہیں رہ سکتا،آج آئین پر من […]

خواتین کیلئے شاندار خوشخبری ،گورنراسٹیٹ بینک نے زبردست اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین گھر کے مالیاتی نظام کو سنبھالتی ہیں مگر اب انہیں آگے لانا ہوگااور ہمیں خواتین کے لئے بینکنگ ٹیکنالوجی کو مزید آسان کرنا ہوگا۔گیارہویں کراچی لڑیچر فیسٹیول […]

close