اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کامیڈیا کنگ امان اللہ خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور رنج کااظہارکیاہے۔وزیراعظم نے امان اللہ کے لئے دعائے مغفرت اور ان کے اہلخانہ کیلئے دعائے صبر کرتے ہوئے کہا کہا کہ مرحوم کامیڈی اور ڈرامے کی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کراچی میں اختلافات سامنے آ گئے،سینئر نائب صدر حنید لاکھانی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر لاکھانی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔حنید لاکھانی نے استفعیٰ چیف آرگنائزر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری ایک بار پھر میدان میں آگئے ،کہتے ہیں مدارس میں بچوں سے زیادتی پر ہونیوالے واقعات پر فضل الرحمن کا ایک بھی بیان نظر سے نہیں گزرا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے […]
ملتان(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے امیرمولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ق) کو سامنے دکھایا گیا، بات کسی اور کی مانی، وعدے کی پاسداری نہ کی گئی تو نام سامنے لائیں گے، کسی سے ڈرنے والے نہیں۔ملتان میں جامعہ قاسم العلوم […]
کراچی(پی این آئی): چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے، لیکن سب حکام آرام سے سوئے۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک نئی اسکیم پیش کر دی ہے۔عمران خان جب سے حکومت میں آئیں ہیں، ان کی نظر بیرون ملک موجود پاکستانیوں کی طرف کافی مرکوز ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں […]
کراچی(پی این آئی): مسلم لیگ (ن) نے سینئر سیاستدان فاروق ستار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے کراچی میں سینئر سیاستدان اور ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ شہزاد اکبر اور فروغ نسیم لندن سے ناکام واپس آئینگے، وہ نواز شریف کو برطانوی قانون کے مطابق واپس نہیں لا سکتے۔ انھوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں مندی سے ہمیشہ پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ڈالرزاورپٹرولیم کی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے ہمیں فائدہ ہوگا۔ سینئر صحافیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)امریکا نے پاکستانی مصنوعات پر عائد ڈیوٹیز (ٹیکس) میں مزید رعایت دینے سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے امریکی وزیرتجارت ولبر راس کے حالیہ دورہ پاکستان میں پاکستانی برآمدات پر رعایت دینے کامعاملہ اٹھایا تھا۔ وزارت تجارت […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ایک چاند خواب بن کر رہ گیا، وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی ایک چاند پر سب کو اکٹھا کرنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی، فواد چوہدری کی دعوت پر سائنٹفک کمیٹی میں مفتی منیب الرحمن اور […]