بلوچستان (پی این آئی) حکومت نے ایران سے آنے والے سندھ کے شہریوں کو صوبے میں قرنطینہ میں رکھنے سے انکار کردیا۔بلوچستان حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے رہائشیوں کو سکھر تک پہنچایا جائے گا۔ادھر سندھ حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر ورکرز […]
گلگت(پی این آئی) بلتستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ہے جس کے بعد ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ترجمان حکومت گلگت بلتستان نے کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شگر کے رہائشی مظہر علی […]
پشاور (پی این آئی) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے بعد پشتو گلوکارہ بھی حکومتی ایوانوں تک پہنچ گئی۔صوفیہ کیف نے پشاور میں موجود وزیراعلیٰ ہاوس میں 3 ویڈیوز بنائی ہیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا گیا ۔جیسے ہی ویڈیوز […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 76 افراد کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والی خطر ناک وبا کرونا اب دنیا کے 115 […]
کراچی(پی این آئی۹سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکول میں مختلف پروگراموں کے نام پر فیس وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ اسکول چلا رہے ہیں یا کوئی پراپرٹی۔سندھ ہائیکورٹ […]
پشاور(پی این آئی) میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران شدید بارشوں سے3 افرادجاں بحق جبکہ6 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق پشاور میں بارشوں کےباعث 3 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے نے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیزکرنےکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)رضویہ سوسائٹی کے قریب گولیمار نمبر 2 میں گرنے والی رہائشی عمارت کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ گولیمار نمبر 2 میں 5 مارچ کو 40 گز کے پلاٹ پر بنی ایک عمارت 5 منزلہ تھی جس پر چھٹی منزل زیر تعمیر تھی […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی ادارروں کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی۔ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق 15 سے 20 دن قبل بیرون ممالک سے آنے والے بچوں کا اسکول آنا ممنوع ہے اور ساتھ ہی طلبہ […]
حیدرآباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے ضامن نواز شریف ہیں،دونوں بھائی ملک سے باہر بھی چلے گئے اور پیسے بھی بچا گئے، یہ وہی نواز شریف ہیں جو یہاں مرے جا رہے […]
لاہور (پی این آئی) چینی صدر کے دورہ پاکستان کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، شی جنگ پنگ کی آمد مئی یا جون کے ماہ میں ہوگی، رشاکئی ایکنامک زون سمیت دیگر سی پیک منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج پر حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،چند روز قبل وفاقی سیکرٹری ہیلتھ تعینات کئے جانے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]