کرونا وائرس سے متعلق بڑا فتویٰ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)دارالافتاء پاکستان (رجسٹرڈ) ، پاکستان علما کونسل اور وفاق المساجد و المدارس کے قائدین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ، مولانا اسد زکریا قاسمی ، علامہ عبد الحق مجاہد، مولانا محمد رفیق جامی ، مولانا عبدالکریم ندیم، مولانا محمد شفیع قاسمی، مولانا محمد […]

کرونا وائرس کا خوف، پاکستان سپورٹس کمپلیکس اور کوچز سنٹرز نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپورٹس بورڈ نے کرونا وائرس کے باعث پاکستان سپورٹس کمپلیکس اور کوچز سنٹرز میں تمام سہولیات 15 اپریل تک بند کردی ہیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان نےمیڈیا کو بتایاکہ حکومت کی ہدایت پرپاکستان سپورٹس بورڈ […]

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کو صرف سیاسی مخالفین اور میڈیا کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، عمران مافیا کا کروڑوں روپے رشوت لے کر حفاظتی ماسک سمگل کرنے کی تحقیقات کرائی جائے، […]

شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئےکس سے مدد مانگ لی؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی سے حمایت مانگ لی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں نے تحریک انصاف کو […]

شاہد خاقان عباسی نے حکومت پربرستےہوئےکونسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف بھی حیران

ملتان(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کےسینئررہنمااورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومت کوقراردیتےہوئےکہاہے کہ یہ حکومت عوام کی نمائندہ نہیں،ہم اقتدار کی جنگ نہیں لڑ رہے بلکہ جمہوریت اور آئین کی پاسداری کےلیےجدوجہدکررہےہیں, ملک میں اگر آج جمہوریت قائم […]

پاکستانیوں کو 72 گھنٹوں میں سعودی عرب واپس پہنچنے کا معاملہ، بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا وائرس کے باعث سعودی عرب سے باہر پاکستانیوں کو 72 گھنٹوں میں سعودی عرب واپس پہنچنے کا معاملہ، اضافی کرایہ وصول کرنے کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر ہوابازی غلام سرور خان سے رابطہ کرلیا۔تفصیلات کے […]

کورونا وائرس کاتشخیصی ٹیسٹ کن شہروں سے ہو سکے گا؟اہم خبرآ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا ٹیسٹ پر فوکل پرسن این آئی ایچ ڈاکٹر ممتاز نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ ملک کے بڑے شہروں میں ہوسکیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں فوکل پرسن این آئی ایچ ڈاکٹر ممتاز نے کہاکہ […]

شیخ رشید کو کس نےشاہی بھکاری کہہ دیا اور کیوں؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شیخ رشید کی طرف سے پیپلزپارٹی کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید کو شاہی بھکاری قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کی روزی […]

پمز ہسپتال میں زیرعلاج کورونا وائرس کی 48 سالہ مریضہ صحت یاب

اسلام آباد(پی این آئی) کی بندہ اسپتال میں زیر علاج کرونا وائرس کی 48 سالہ مریضہ مکمل طور پر صحتیاب ہو گئی۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 48 سالہ مریضہ کہ دو دفعہ کرو نا ٹیسٹ کیے گئے جس میں اسکے ٹیسٹ […]

کورونا وائرس: وزیراعظم کیا کرنے والے ہیں؟اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے متعلق جلد قوم سے خطاب کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ […]

close