چین ،روس اور پاکستان کا ڈالر کی بجائے مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) چین ،روس اور پاکستان نے ڈالر کی بجائے مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق چین ،روس اور پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے آٹھ رکن ممالک نے ڈالر اور پاؤنڈ کی بجائے مقامی کرنسیوں میں […]

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر وفاقی وزیر علی زیدی بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے بھی جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ گرفتاری اس وقت ہوتی ہے جب کسی کے خلاف ٹھوس ثبوت […]

محکمہ تعلیم سندھ کا بڑافیصلہ ،پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا حکم

کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،سٹیئرنگ کمیٹی نے مڈٹرم کے نتائج دیکھ کر طلبہ کو پروموٹ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ […]

کرونا وائرس کا خدشہ، شادی ہالز، سکولز کے بعد مزارات بھی بند

منجاب(پی این آئی)تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ پنجاب کے مزارات بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیف سیکریٹری کو کے فیصلے پر فی الفور عملدرآمد […]

کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار مریض گرفتار

کراچی (پی این آئی) کراچی میں قرنطینہ سے فرار مہلک کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے مریض کو گھوٹکی […]

پرائیوٹ لیبارٹریز کی موجیں لگ گئیں کرونا ٹیسٹ سے کمائی ہونے لگی، ٹیسٹ کے کتنے پیسے لیے جارہے ہیں؟

لاہور(پی این آئی)کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لاہور کی بعض پرائیوٹ لیبارٹریز نے 7ہزار 900روپے کے عوض ٹیسٹ کرنے کا سلسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں صرف مشتبہ مریضوں کے مفت ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جبکہ پرائیوٹ […]

سکھر میں دنیا کا سب سے بڑا کرونا ایمرجنسی سنٹرقائم، 2ہزار مریضوں کی گنجائش

سکھر (پی این آئی) سندھ حکومت نے سکھر میں لیبر کالونی کے علاقے میں دنیا کا سب سے بڑا کرونا وائرس ایمرجنسی سنٹر بنا کر چین کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ کرونا وائرس کی ٹیسٹ کٹس بھی سندھ حکومت نے اپنی مدد آپ کے تحت […]

امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےاہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےجماعت اسلامی کی جانب سے پورے ملک میں ’رجوع الی اللہ مہم‘ کا آغاز اور تمام بڑی سرگرمیاں ملتوی کرنےکااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے آج پوری دنیا میں خوف کا عالم […]

پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت مشکوک افراد کا کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کروا رہی، صحافی انصار عباسی کا الزام

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت مشکوک افراد کا کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کروا رہی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ خوش ہیں کہ کرونا وائرس […]

راناثنااللہ نے حکومتی اقدام کی حمایت کا اعلان کر دیا

فیصل آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ خاں نے جنوبی پنجاب کو2صوبے بنانے کی صورت میں حکومتی حمایت کا اعلان کردیا۔ حکومت مسلم لیگ ن سے خوفزدہ ہے مسلم لیگ ن اس سے نہیں،اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے رابطہ ہے، قائدحزب اختلاف […]

نیب نےسابق وزراعظم نواز شریف کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو 20 مارچ کو طلب کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے تین روز قبل معروف میڈیا ٹائیکون میر شکیل الرحمان کو میاں نواز شریف سے لاہور کے […]

close