اسلام آباد(پی این آئی) چینی شہر ووہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں خوف اور دہشت کی علامت بن چکا ہے۔ کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد لاکھوں میں ہے جبکہ 9 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ایک طرف وائرس سے بچاؤ […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے پابندی کے باوجود کھلنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے 5 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی۔رجسٹرار پرائیویٹ اسکول رفیعہ جاوید کے مطابق انہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں اسکولوں کا دورہ […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بلوچستان میں پولیو کے مستقل ٹرانزٹ پوائنٹس پر ویکسینیشن بندکردی گئی، جبکہ صوبے کے 20اضلاع میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں 37 ٹرانزٹ پوائنٹس پر پولیو سے بچاؤ کی […]
راولپنڈی (پ این آئی) راولپنڈی میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا ہے۔40 سالہ مریضہ چند روز قبل دبئی سے وطن واپس آئیں۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر نصب تھرمل اسکینرز سے علامات ظاہر ہونے پر روکا گیا تھا۔ائیرپورٹ ہیلتھ کاؤنٹر سے مشتبہ مریض زیب […]
کراچی(پی این آئی) سندھ کی وزیر صحت عذرا افضل نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔آج پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں مریضوں کی تعداد 80 ہوگئی جب کہ پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ایک افسر مقرر کریں جو ضمانتی مچلکوں کے معاملات دیکھے ،جوقیدی مچلکے جمع نہ کراسکیں تو حکومت ان قیدیوں کے مچلکے خود دے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں چینی ڈاکٹرزویڈیو کانفرنس پرتجربات شیئرکریں گے،چینی ڈاکٹرز،پاکستانی ڈاکٹرز کو ویڈیوکانفرنس کے ذریعے کورونا سے نمٹنے کا حل بتائیں گے،صدر مملکت کے دورہ چین میں کافی چیزوں […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے منحرف لیگی ارکان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے نشاط ڈاہا، اشرف انصاری اور غیاث الدین کے خلاف ریفرنس دائر کرنے اور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ایڈوائزری […]
لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں اب تک 326افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اس کے نتیجے میں اموات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔کرونا وائرس نے اب تک 3پاکستانیوں کی جان لے لی ہے ۔کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی اٹلی […]
کراچی (پی این آئی ) سیکیورٹی اداروں کی جانب سے بڑی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلحہ مبینہ طور پر ایم کیو ایم لندن کی جانب سے چھپایا گیا تھا۔بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے […]
لاہور (پی این آئی) کل سے موسم دوبارہ سرد ہو جائے گا، بادل خوب برسیں گے، راولپنڈی، اسلام آباد سمیت بلوچستان، خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں جمعہ سے تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے […]