کراچی(پی این آئی)آل پاکستان انجمنِ تاجران نے آج سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایات جاری کر دیں، آئندہ ہفتے اتوار کو چھٹی کریں گے۔آل پاکستان انجمنِ تاجران نے وزیراعظم عمران خان کے حکم کے مطابق ہفتہ 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن کو سمارٹ لاک ڈاؤن میں بدلنے کی منظوری، صبح 3 تا شام 5 کپڑے، جوتے، درزی کے دکان کھولنے کی اجازت،بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن کو اسمارٹ لاک ڈاؤن میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔بلوچستان حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر برقعہ پہن کر ایمرجنسی کیش سینٹر پہنچ گئیں لائن میں لگ کر امداد کی تقسیم کا جائزہ لیا۔احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت کیٹگری تھری کے مستحقین کو 12 ہزار روپے امداد دینے کا مرحلہ […]
لاہور( پی این آئی)مہنگائی کی نئی لہر کی تیاری کر لیں، فلور ملز نے 20 کلو آٹے کا تھیلا 35 سے 40 روپے مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ فیصلہ […]
لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن سے متاثرہ ثقافتی اور ادبی تنظیموں و اداروں کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی طرف سے خصوصی گرانٹ کا اعلان،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار نرم کرنے کافیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیاگیاہے اورعام آدمی کی زندگیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع، دولت مندوں پر سپر کورونا ٹیکس، اوور سیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی مراعات کی تجویز، وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سپر کورونا ٹیکس کے نفا ذ،ترسیلات زر بھیجنے والوں کیلئے مراعاتی پیکیج،مینوفیکچرنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ عوامی خدمت میں مصروف ہے ۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پاکستان پوسٹ کا ڈاکیا بوڑھے پنشنرز کیلئے بنا خوشیوں کا پیغامبر ، ترجمان کے مطابق عید کے […]
ہارون آباد (پی این آئی) ملک کے معروف روحانی اسکالر و محقق، ماہر عملیات و فلکیات حافظ عمران حمید اشرفی نے آئندہ ماہ شوال المکرم کے چاند کی رویت کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ شوال المکرم کا چاند مورخہ […]
لندن(پی این آئی) کہا جا رہا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچوں کی شرح پیدائش میں بہت زیادہ اضافہ ہو گا لیکن اب یونیورسٹی آف فلورنس کے سائنسدانوں نے ایک تحقیقاتی سروے کے بعد اس کے برعکس بات کہہ دی ہے۔ میل آن […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ کچھ روز پہلے ہی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا عہدہ سنبھالنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم ان خبروں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ،کشمیر ،گلگت بلتستان، اسلام آباد اور خطۂ پوٹھوہار میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کا […]