اسلام آباد ایئرپورٹ پر امریکی سفارتکار میں کورونا کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی) ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران امریکی سفارتکار میں کورونا کی علامات پائی گئیں۔محکمہ صحت کی دستاویزات کے مطابق دوحا کی پرواز کیو آر 632 سے آباد آباد پہنچنے والے امریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا […]

کورونا وائرس،سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کراچی میں مفت ٹیسٹ کی سہولت دستیاب

کراچی(پی این آئی)سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی مفت سہولت دستیاب ہے۔ترجمان ایس آئی یو ٹی کے مطابق یہ سہولت 24 گھنٹے مفت فراہم کی جارہی ہے جب کہ اسپتال میں آئسولیشن وارڈ اور اسکریننگ […]

پاکستان ریلوے کا مزید 11 روٹس پرٹرینیں بند کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی 22 ٹرینیں بند کی جارہی ہیں۔وٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ موہن جوداڑو، تھل ایکسپریس، ماروی پسنجر، موسیٰ پاک، چناب ایکسپریس، فیصل آباد ایکسپریس، ثمن سرکار اور فیصل ایکسپریس […]

سکھرآنے والے زائرین میں سے 15 میں کوروناوائرس کی تصدیق،سندھ میں متاثرین کی کل تعداد267 ہو گئی

سکھر(ڈپی این آئی)تفتان بارڈرسے سکھرآئے مزید15 زائرین میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد267 ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ اب تک تفتان بارڈر سے آئے 559 افراد […]

ہیگ،عالمی عدالت انصاف اہم اعلان کر دیا

ہیگ (پی این آئی) نیدر لینڈ کے شہر ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف نے کرونا وائرس کے پیش نظر تمام مقدمات کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے ممبران کو آن لائن کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس […]

کوروناوائرس سے متاثر افراد کا علاج کرنے سے انکارکرنے والے ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کردیے گئے

(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا کاعلاج کرنے سے انکار پر ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کردیے گئے۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذہے، کورونا سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام […]

ضعیف شہریوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے حکومت نے کیا فیصلہ کر لیا ؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے 13 لاکھ پنشنرز کو ان کے واجبات گھروں کی دہلیز تک پہنچانے کااعلان کردیا۔پاکستان پوسٹ نے لاکھوں ضعیف شہریوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا۔مراد سعید نے کہا کہ وزیراعظم عمران […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص ہلاک، ہلاکتوں کی تعدادکتنی ہو گئی؟ جانئے

کراچی(پی این آئی) کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ملک بھر میں 477 تک پہنچ گئی ہے جب کہ کراچی میں وائرس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے سندھ میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت کی تصدیق کرتے […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 495ہوگئی

(پی این آئی)بلوچستان میں 11 اور کراچی میں کورونا وائرس کے 3 مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملک میں متاثرین کی تعدا 495 تک پہنچ گئی ہے۔بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق اب تک صوبے میں 993 افراد کی اسکریننگ ہوچکی ہے […]

چترال میں کورونا وائرس کامشتبہ مریض پشاور ریفر کر دیاگیا

چترال(گل حماد فاروقی) گذشتہ روزضلع اپر چترال سے یک مشتبہ مریض کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال لوئر چترال لایا گیا۔ مریض کو فوری طبی امداد دینے کے بعد پشاور ریفر کیا گیا۔ چترال کے ہسپتال میں ایسا کوئی سہولت یا مشینری موجود نہیں ہے جو […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثا نے پہلی پیشی پر درخواست پھینک دی اور کہا کوئی ری کاؤنٹنگ نہیں ہوگی،سعد رفیق

(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی سعد رفیق نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثا نے پہلی پیشی پر درخواست پھینک دی اور کہا کوئی ری کاؤنٹنگ نہیں ہوگی، تو سب کچھ واضح ہوگیا۔نجی نیوز کے پروگرام آج […]

close