اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاک ڈاؤن کو کورونا وائرس پر قابو پانے کا واحد حل قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کو مکمل لاک ڈاؤن کی […]
پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 690 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]
لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی واپسی کے اعلان کے بعد مریم نواز بھی میدان میں آگئی ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ پہلے تو پنجاب کے عوام شہباز شریف کو یاد کرتے تھے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لوگوں کو آئندہ دو روز کے لیے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی۔ لاہور میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام اگلے دو […]
لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر حکومت سے ملک میں لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں جہاں آئے روز کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں وہیں کورونا کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی اچھی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے کی ایک اور بڑی کامیابی سامنے آئی ہے کورونا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 4 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کل نیشنل کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 543 ہو گئی۔کورونا وائرس کے سندھ میں کُل کیسز 267، پنجاب اور بلوچستان میں 104، 104، خیبر پختون خوا میں 27، گلگت بلتستان میں 30، اسلام آباد میں 10 اور آزاد کشمیر […]
کراچی(پی این آئی)جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیشِ نظر ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے۔ عدالت کے حکم پر کراچی کی ملیر جیل سے مزید 107 قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔سپرنٹنڈنٹ ملیر ڈسٹرکٹ جیل کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)کمشنر کراچی نے شہر میں کورونا ایمرجنسی کے باوجود بعض دکانیں کھلنے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے فوری بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔کمشنرکراچی افتخار شلوانی کے ہدایت کی کہ جودکانیں کھلی ہیں وہ بند کردی جائیں ورنہ کارروائی ہوگی۔انہوں نے مزید […]
لاہور (پی این آئی ) چائنا سے 200 ڈاکٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں،اور یہ وہ ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ووہان میں کرونا وائرس کا علاج کیا جہاں سے اصل میں یہ وائرس پھیلا تھا۔اب چائنا سے کورونا وائرس ختم ہو رہا ہے اور پچھلے دو […]