کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ہیرو سوہو نے ایوان میں تقریر کے دوران بیچ میں بولنے پر ڈنڈا مارنے کی دھمکی دے دی۔ پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ہیرو سوہو نے ایوان میں اظہار خیال کے دوران بیچ میں بولنے پر ڈنڈا مارنے […]
کوہاٹ (پی این آئی)کوہاٹ میں سی ٹی ڈی اہلکار موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید، پسماندگان میں بیوہ، 5 بیٹیاں ایک بیٹا سوگوار۔ ضلع کوہاٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے پولیس اہل کار کو شہید کر دیا۔پولیس کے مطابق سی […]
لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ کے موٹر مکینک کا بیٹا سی ایس ایس میں کامیاب ،محکمہ لینڈ اینڈ ریونیو میں افسر بن کر مرحوم باپ کا خواب پورا کرے گا۔سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے زوہیب قریشی سی ایس ایس امتحانات کے نتائج کی میرٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شی کی زیر صدارت […]
لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ رواں ہفتے پرچوں کی دوبارہ مارکنگ شروع ہوگی۔ تھیوری کی بنیاد پر پریکٹیکل کے نمبر دیئے جائیں گے۔ کورونا وائرس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا ۔ایس او پیز کے تحت سکول کھولنے پر غور کر رہے ہیں۔ 70 فیصد والدین سکول کھولنے کے خواہشمند ہیں۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ایس او پیز کے تحت اسکول […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنید جمشید کا جہاز کیسے گرا؟ تحقیقاتی رپورٹ تیار ہو گئی، عوام کے سامنے لائے جانے کا امکان۔ پی آئی اے حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی وزیرہوابازی غلام سرور کو پیش کردی گئی، رپورٹ کو آج عوام کے سامنے لائے جانے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان تیسرے ہفتے میں کرے گا۔وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا علان […]
پشاور(پی این آئی)جمرود کے بعد ریسکیو 1122 کے دوسرے سٹیشن نے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں سرگرمیاں شروع کر دیں۔ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں ریسکیو1122 کے دوسرے اسٹیشن نے عملی خدمات کا آغاز کردیا ہے۔ریسکیو1122 کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ نئے قائم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹریفک حادثے اور جعلی کرنسی کے معاملے میں ملوث بھارتی سفارتخانے کے اہلکار پاکستان سے واپس بھیج دیئے گئے۔اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ اور جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن کے دواہل کاروں کو پاکستان سے واپس بھیج دیا گیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)دیہاڑی دار کمائی کرتا ہے تو گھر والے کھاتے ہیں، صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا، وزیر اعظم عمران خان۔وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ احساس کیش پروگرام میں شفاف طریقے سے پیسے دیے گئے،لاک ڈاؤن نے جوحالات […]