کراچی (پی این آئی) وزیر تعلیم سعید غنی کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ویڈیو پیغام میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ میں نے گزشتہ روز کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا۔حیرت انگیز طور پر وہ پازیٹو آگیا ہے۔لیکن […]
بھارہ کہو(پی این آئی)اسلام آباد کے دیہی علاقے بارہ کہو میں تبلیغی جماعت کے مزید پانچ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ مزید لوگوں کے ٹیسٹ کر رہی ہے۔اسلام آباد کے ڈسٹرک […]
لتان (پی این آئی ) ملتان قرنطینہ سینٹر میں موجود زائرین کی جانب سے نت نئی فرمائشیں سامنے آنے لگیں ہیں۔ 16زائرین نے مطالبہ کیا ہے کہ بیویوں کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے۔جبکہ دیگر زائرین کی بھی منفر دفرمائشیں انتظامیہ کے لئے پریشانی […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حکومت کو بڑی مدد پیش کر دی ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے اتوار کے روز منصورہ ہسپتال میں 160 بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈ کا افتتاح […]
اسلام آباد(پی این آئی)کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے 50 سال کی عمر کے663 اہلکاروں کو 2ہفتوں کی چھٹیوں پر بھیج دیا۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مذکورہ تمام اہلکارملک کے مختلف ایئرپورٹ پر فرائض انجام دے رہے تھے […]
کوئٹہ (پی این آئی) اتوار کے روز صوبے میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد108 ہوگئی ہے جبکہ رات کو بلوچستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی صوبائی حکومت کے ترجمان نے تصدیق […]
سندھ(پی این آئی)کمشنر کراچی نے سندھ میں 15 روز کے لاک ڈاؤن کے حوالے سے شہر میں کھانے کی ہوم ڈیلیوری اورپارسل پربھی پابندی عائد کردی، جبکہ دکاندار وں کو سندھ حکومت کی مقررہ پرائس لسٹ کے مطابق اشیاء خرد و نوش فروخت کرنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تفصیلات کے مطابق قرنطینہ میں ملاقات سے متعلق خبر پر نوٹس لے لیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے متاثرہ مریض سےملنے والے5 پٹواریوں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ڈی سی خیرپور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریض سے ملاقات کرنے […]
سکھر(پی این آئی) سندھ حکومت نے گزشتہ روز صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج سے لاک ڈاون پر عمل کیا جا رہا ہے۔اسی سلسلے میں تفصیلا ت موصول ہوئی ہیں جس کے مطابق 7 ایسے افراد کو […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤکےلیے لاک ڈاؤن کے باعث سندھ کے ائیرپورٹس مقامی پروازوں کے لیے بند کر دیے گئے۔سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق پابندی کا اطلاق 24 مارچ کی صبح 6 بجے سے ہوگا۔نوٹم میں بتایا گیا ہےکہ […]
کراچی(پی این آئی)ترجمان کےالیکٹرک نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکام نے 240 ارب روپے کے-الیکٹرک کو ادا کرنے ہیں، بجلی کی فراہمی کے لیے ایندھن کی خریداری ضروری ہے، ان چیلنجز کے باوجود صارفین کو متواتر بجلی فراہم کر رہے ہیں۔تاہم […]