اسلام آباد(پی این آئی)تفصیلات کے مطابق قرنطینہ میں ملاقات سے متعلق خبر پر نوٹس لے لیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے متاثرہ مریض سےملنے والے5 پٹواریوں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ڈی سی خیرپور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریض سے ملاقات کرنے […]
سکھر(پی این آئی) سندھ حکومت نے گزشتہ روز صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج سے لاک ڈاون پر عمل کیا جا رہا ہے۔اسی سلسلے میں تفصیلا ت موصول ہوئی ہیں جس کے مطابق 7 ایسے افراد کو […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤکےلیے لاک ڈاؤن کے باعث سندھ کے ائیرپورٹس مقامی پروازوں کے لیے بند کر دیے گئے۔سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق پابندی کا اطلاق 24 مارچ کی صبح 6 بجے سے ہوگا۔نوٹم میں بتایا گیا ہےکہ […]
کراچی(پی این آئی)ترجمان کےالیکٹرک نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکام نے 240 ارب روپے کے-الیکٹرک کو ادا کرنے ہیں، بجلی کی فراہمی کے لیے ایندھن کی خریداری ضروری ہے، ان چیلنجز کے باوجود صارفین کو متواتر بجلی فراہم کر رہے ہیں۔تاہم […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی91 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان کی غیور قوم ان کی ملک اور قوم کی لئے قربانی اور جدوجہدکو کبھی نہیں بھولے گی۔اپنے […]
کراچی (پی این آئی) سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم اب ان افواہوں کی تردید سامنے آگئی ہے۔ترجمان جامعہ بنوریہ العامیہ سائٹ ٹاؤن کراچی کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ایک فضائی میزبان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔نجی ٹی وی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ 22 سال کے فضائی میزبان کو کرونا وائرس کا ٹیسٹ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب ہوگیا ہے، مریض کے دوران علاج 2 بار ٹیسٹ منفی آئے، چوتھے صحتیاب مریض کو جلد ڈسچارج کردیا جائے گا۔ ترجمان پنجاب سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق سندھ میں کورونا […]
(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کے ردعمل میں کہا ہے کہ کورونا وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ طالبان کے خلاف جنگ […]
کراچی (پی این آئی)کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ہر قسم کے سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں گے، بسیں، آن لائن ٹیکسی سروسز، بس سروس اور رکشے وغیرہ کو شاہراہوں پر گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شہری قانون نافذ کرنے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب یہ باتوں کا نہیں عمل کا وقت ہے،یہ وقت قوم کو شکوک وشبہات میں ڈالنے کا نہیں، واضح سوچ سے فیصلے کرنے کا ہے، عمران صاحب ذاتیات کی […]