اسلا م آباد(پی این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کےخلاف بھارتی لابی کی سازش۔ویکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے متعلق غلط خبریں پھیلا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی لابی پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سازشوں میں لگ گئی۔اس بارے شاہ محمود قریشی نے […]
