مفتی نعیم میں کرونا وائرس کی تصدیق، خبروں کی تردید کر دی

کراچی (پی این آئی) سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم اب ان افواہوں کی تردید سامنے آگئی ہے۔ترجمان جامعہ بنوریہ العامیہ سائٹ ٹاؤن کراچی کی جانب سے […]

پی آئی اے میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ایک فضائی میزبان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔نجی ٹی وی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ 22 سال کے فضائی میزبان کو کرونا وائرس کا ٹیسٹ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب ہوگیا ہے، مریض کے دوران علاج 2 بار ٹیسٹ منفی آئے، چوتھے صحتیاب مریض کو جلد ڈسچارج کردیا جائے گا۔ ترجمان پنجاب سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق سندھ میں کورونا […]

کورونا وائرس کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی،بلاول بھٹو زرداری

(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کے ردعمل میں کہا ہے کہ کورونا وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ طالبان کے خلاف جنگ […]

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن ،شہری سامان کس طرح خرید سکیں گے؟کمشنر کراچی نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی)کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ہر قسم کے سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں گے، بسیں، آن لائن ٹیکسی سروسز، بس سروس اور رکشے وغیرہ کو شاہراہوں پر گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شہری قانون نافذ کرنے […]

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےاہم ترین مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب یہ باتوں کا نہیں عمل کا وقت ہے،یہ وقت قوم کو شکوک وشبہات میں ڈالنے کا نہیں، واضح سوچ سے فیصلے کرنے کا ہے، عمران صاحب ذاتیات کی […]

کورونا وائرس سےبچائو کیلئے بلاول بھٹو نے چار اہم کمیٹیاں بنادیں

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متعلق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار اہم کمیٹیاں بنادی ہیں۔ کمیٹیوں کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ہوا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے اقتصادی، آگاہی اور ریلیف کی […]

یوم پاکستان کےموقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی پیغام جاری کردیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کی سیاسی قیادت پر زور دیا ہے کہ انہیں اسی عزم و حوصلے کی پیروی کرنی چاہیئے، جس کا مظاہرہ ہمارے بزرگوں نے 80 برس قبل 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان […]

یوم پاکستان کے موقع پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پیغام جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ پاکستانی ہر خواب کی تعبیر حاصل کرنے کی صلاحیت اور عزم رکھتے ہیں قائداعظم محمد علی […]

گلگت بلتستان کا ڈاکٹر اسامہ ریاض کورونا وائرس کا شکار ہونے سے انتقال کرگیا

لاہور (پی این آئی) گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے پہلا مریض انتقال کرگیا، ڈاکٹر اسامہ ریاض زائرین کی اسکریننگ کے فرائض کے دوران وائرس کا شکار ہوا اور انتقال کر گیا۔ وزیراطلاعات گلگت بلتستان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ سے گفتگو میں بتایا […]

کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنےکیلئے پنجاب حکومت نے میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے خدشات، پنجاب حکومت کا لاہور، راولپنڈی اور ملتان میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ جبکہ مسافر بسوں کو ڈس انفیکٹڈ کیا جائے گا۔صوبے میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری […]

close