لاہور (پی این آئی)10 سالوں میں شہباز شریف نے کتنا کمایا اور کتنا ٹیکس ادا کیا؟ 9 جون کو شہباز شریف کا نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ،آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف نے 9 جون کو نیب کے سامنے پیش ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وسائل کا غیر معقول، چوکیدار ماسک لگا رہے ہیں، ڈاکٹر شور مچا رہے ہیں کہ ماسک نہیں ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے نشاندہی کر دی،وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ کورونا وبا […]
اسلام آباد (پی این آئی)ٹائیگر فورس بھتہ فورس بن گئی، شکایات آ رہی ہیں، ن لیگ کی مریم اورنگ زیب نے بڑا الزام لگا دیا،مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےعمران صاحب اسمارٹ لاک ڈاؤن، اشرفیہ کا لاک ڈاؤن، کرفیو کی بحث […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے 884 علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن، جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہو گا، انتظامیہ کارروائی کرے گی، اسد عمر کی وارننگ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی اوسی اسد عمر نے کہا ہے پاکستان میں 884 […]
سیالکوٹ(پی این آئی):بکھڑے والی تحصیل ڈسکہ میں کورونا سے ہلاک نوجوان کے گھر والے ڈر سے لاش چھوڑ کر بھاگ گئے، پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی تحصیل میں کرونا سے انتقال کرنے جانے والے نوجوان کے اہل خانہ میت اسپتال میں چھوڑ […]
کراچی(پی این آئی):پیپلز پارٹی اسٹیل ملز کے ملازمین کو فارغ کرنے پر مزاحمت کرے گی، ملازمین کے ساتھ کھڑے ہوں گے،پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کی مزاحمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملازمین کے […]
آزاد کشمیر (پی این آئی)آزاد کشمیر میں ڈبل سواری کرنے اور کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک نہ پہننے پر پولیس کے عوام کو جرمانے،آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔لاک ڈاؤن کی ایس […]
ملتان (پی این آئی)نوجوانوں نے وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر لبیک کہا وہ اپنی مثال آپ ہے، شاہ محمود قریشی کا ٹائیگر فورس سے خطاب،وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹائیگر فورس سے ویڈیو لنک […]
کراچی(پی این آئی)کورونا نے سندھ میں 1600 بچوں کو متاثر کر دیا، سکول ہر گز نہ کھولے جائیں، والدین کا اصرار، سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، جان لیوا وبا کے باعث صوبے میں تعلیمی ادارے بند ہیں مگر نجی اسکولوں […]
لاہور(پی این آئی)پٹرول پمپ ویران، گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان خوار ہو گئے، پٹرول سستا ہوا تو غائب ہو گیا،پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پٹرول کے حصول کے لئے شہری خوار ہوتے رہے۔ شہریوں کا کہنا ہے مہنگا […]
اسلام آباد(پی این آئی):نیب راولپنڈی نے مراد علی شاہ کو سوالنامہ بھیج دیا، دو ہفتے میں جواب طلب، نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 28 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھیج کر 2ہفتوں میں تحریری جواب طلب کرلیا ہے، تحریری جواب کی روشنی میں […]