لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے کہاہے کہ کورونا وائرس جیسے چیلنج کا قوم کو سامنا ہے ،ہمیں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک بن کر آگے جانا ہوگا،ہمیں ان باتوں سے گریز کرنا ہوگاجو معاشرتی […]
لاہور(پی این آئی) کے کیمپ جیل کے ایک قیدی میں کوروناوائرس کی تصدیق سامنے آئی ہے۔جیل سپرنٹینڈنٹ اسد وڑائچ کے مطابق کیمپ جیل لاہور میں ایک قیدی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، قیدی گزشتہ ماہ اٹلی سے واپسی پر منشیات کیس میں پکڑا […]
کراچی (پی این آئی)میں گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے شہریوں کو آج سٹی کورٹ کی مختلف عدالتوں میں پیش کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)کے پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر محمود کا کہنا ہے کہ 20 مریضوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، آئیسولیشن میں اس وقت 9 مریض زیرِ علاج ہیں، 2 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر محمود […]
اسلام آباد(پی این آئی)شیخ رشید نے شکوہ کیا کہ لاک ڈاؤن کے لیے وزارت ریلوے کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، ریلوے کے حوالے سے پنجاب میں نہیں سندھ میں مسائل سامنے آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ٹرین کو راستے میں نہیں روک […]
فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا،شہری نے پرائیویٹ لیب سے ٹیسٹ کرایاجو مثبت آیا ۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کاکہناہے کہ فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا،شہری نے پرائیویٹ […]
مردان (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے بڑے شہر مردان میں عمرے سے واپس آنے والے ایک شخص سعادت خان کی لاپرواہی نے ہزاروں پاکستانیوں کو کرونا وائرس کے خدشے سے دوچار کر دیا۔ ملک میں وائرس سے متاثرہ جاں بحق ہونے والے پہلے […]
(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کرنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی، سندھ اور پنجاب میں دو ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے بعد خیبر پختونخوا میں شٹ ڈاؤن کردیا گیا۔سندھ کے بعد پنجاب میں بھی دو […]
(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، مہلک وائرس سے 884 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ملک بھر میں آج مزید 88 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے سندھ 42، پنجاب میں 24، گلگت بلتستان میں9، خیبرپختونخوا میں 7، اسلام […]
(پی این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے غیرضروری سفر کرنے، باہر نکلنے پر پابندی ہوگی اور ٹرانسپورٹ معطل رہےگی۔راجہ فاروق حیدر خان کا کہنا ہے […]
(پی این آئی)برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ اس وائرس سے پہلی ہلاکت […]