نئے نوول کورونا وائرس کی وبا چین کے شہر ووہان میں سابقہ توقعات سے پہلے ہی پھیلنا شروع ہوگئی تھی۔یہ دعویٰ ایک امریکی تحقیق میں سیٹلائیٹ تصاویر اور انٹرنیٹ سرچز کی بنیاد پر کیا گیا۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق کے دوران دریافت کیا گیا کہ […]
اسلام آطاد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب سے فضائی حملے کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت حماقت نہیں کرنا کیونکہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق شاہ محمود قریشی نے […]
ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کی ہلاکت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے۔یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔جریدے یورپین ہارٹ جرنل میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چین میں کورونا وائرس کے جن […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے طیاروں کی اپ گریڈیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی، ادارےکی آمدن اور مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]
کراچی(پی این آئی) آئندہ مالی سال میں سندھ کا ترقیاتی بجٹ کم ہونے کا امکان ہے ، رواں سال کےمقابلے میں ترقیاتی بجٹ،اسکیمزکم ہوں گی جبکہ سندھ میں تنخواہوں، پنشن میں 10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 21-2020کےلیے صوبائی بجٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ احسن اقبال صاحب کورونا کے پیچھے کمپیوٹر پر ماسک لگا کر چھپتے ہیں، خان تومیدان میں ہیں عوام کی خدمت میں،آپ کی طرح چھپےنہیں، عمران خان آپ لوگوں کواین آراو نہیں دے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی شہر کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائے گی۔اسد عمر کی زیرصدارت کراچی کی مستقبل کی بجلی ضروریات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی […]
اسلا م آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی رپورٹس فوری طلب کرتے ہوئے انہیں وفاقی کابینہ کے کل کے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔اعلیٰ سطح کے حکومتی ذرائع نے بتایا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں […]
کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر لگائے گئے اپنے الزامات پر قائم ہوں، وقت آنے پر ثابت کروں گی، سنتھیا رچی نے سٹینڈ لے لیا۔امریکی شہری اور ٹریول لاگر سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر لگائے گئے اپنے الزامات پر قائم […]
کراچی (پی این آئی)حکومت پٹرولیم کمپنیوں کے ساتھ بیٹھ کر فوری حل نکالے، عوام کو سزا نہ دی جائے، شہباز شریف کی حکومت پر کڑی تنقید۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں پٹرولیم […]