کورونا سے مرنے والوں کیلئے کونسا لفظ استعمال کیا جائے؟ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ کورونا سے مرنے والوں کیلئے لفظ شہید یا جاں بحق استعمال کیا جانا چاہیے، کورونا سے انتقال کرنیوالوں کے نمازجنازہ میں قریبی رشتہ داروں کوشرکت کی اجازت دینی […]

کورونا کی جنگ،وزیراعظم عمران خان کاڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان

اسلام آباد: (پی این اآئی) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کورونا وائرس کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اسد عمر، معاون خصوصی ظفر مرزا اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے اقدامات پر بریفنگ دی۔وزیراعظم عمران خان نے وفاق میں […]

کورونا وائرس کا شکار ہوئے پہلے مریض نے صحت یاب ہو کر پلازمہ چلڈرن ہسپتال کو عطیہ کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پہلے مریض یحییٰ جعفری نے والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ وائرس تاریخ کا حصہ بن جائے گا لیکن اس کے لیے ہمت اور ارادہ ضروری ہے۔اس موقع پر میڈیا […]

کرفیو اور لاک ڈاؤن کی صورتحال بچوں اور خواتین پر گھریلو تشدد جیسے واقعات میں اضافے کا خطرہ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کے باعث ملک بھر میں لاک ڈائون ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران خواتین اور بچوں کو گھریلو تشدد سے بچانےکیلئے خصوصی ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے۔وزارت انسانی حقوق کی جانب سے جاری اعلامیےمیں کہا […]

کورونا کا خدشہ،کے الیکٹرک کابراہ راست میٹرریڈنگ ممکن نہ ہونے کے سبب اوسط بلنگ کا اعلان

کراچی(پی این آئی)ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک اپنے صارفین کو بلنگ میں ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے کورونا وائرس کے باعث براہ راست میٹر ریڈنگ ممکن نہ ہونے کے سبب […]

کورونا کی جنگ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کاتمام سینئر وفاقی افسران کے تربیتی کورسز دو ماہ کے لئے ملتوی کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)ذرائع کا کہنا ہے کہ تربیتی کورسز پر جانے والے تمام وفاقی افسران فوری طور پر واپس اپنی وزارتوں اور محکموں کو رپورٹ کرکے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ کوورنا وائرس کے پھیلاؤ کےخطرے کے سبب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام سینئر وفاقی افسران کے […]

ہمیں ٹائیگر فورس کی ضرورت نہیں، مولانا فضل الرحمان نے ٹائیگر فورس کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ ملک کسی ایک جماعت کے سربراہ کی بنائی گئی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، ہمیں ٹائیگر فورس کی ضرورت نہیں۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ […]

جزوی لاک ڈاون کے باعث دیہاڑی دارطبقہ متاثر خیبر پختونخوا میں 32ارب روپے کا پیکج منظور

بنوں (پی این آئی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ،صوبائی حکومت وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے ،جزوی لاک ڈاون کے باعث دیہاڑی دارطبقہ متاثر ہوا لیکن حکومت عوام کے ساتھ کھڑی ہے، خیبر […]

کورونا کا خطرہ ,آج دن 12 سے 3 بجے تک سڑکوں پر مکمل لاک ڈاؤن

کراچی(پی این آئی)کراچی پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ شہری کل دن بارہ سے ساڑھے تین بجے تک گھروں سے باہر نہ نکلیں۔غلام نبی میمن نے کہا کہ جو لوگ گھروں سے باہر نکلیں گے ان کو سمجھا کر واپس بھیج […]

مصر کا مسافر طیارہ پاکستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لینےکراچی پہنچ گیا۔

مصر(پی این آئی)پاکستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لینے کے لیے مصر کا مسافر طیارہ کراچی پہنچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مصری ایئرلائن کی خصوصی ایم ایس 3201 کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی ہے۔خصوصی پرواز میں کراچی سے سفارتی عملے اور امریکیوں […]

آگئی وہ خبر جس کا ہر پاکستانی کو شدت سے انتظار تھا، وفاقی وزیر اسد عمر نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں جمع ہونے والے ڈیم فنڈ کے پیسوں کو ڈیم پر خرچ کرنے کیلئے حاصل کیاجائے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر کہا کہ لوگ دیامر […]

close