اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور زرعی مصنوعات پر خصوصی کمیٹی کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے تجارتی مقاصد کیلئے تفتان بارڈرکھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے کورونا وباء کے پھیلاؤ […]
بیجنگ (پی این آئی) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین افریقہ تعاون فورم کے فریم ورک کے تحت چین 2020ء کے آخر تک واجب الادا بلا سود سرکاری قرضوں کی شکل میں متعلقہ افریقی ممالک کو دیئے گئے قرضوں کو معاف […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کے کورونا سے متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق کورونا سے متاثرہ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلیکٹڈ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کے دوران […]
واشنگٹن(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 53 ہزار 586 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 35 لاکھ 74 ہزار 293 مریض اسپتالوں، […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماء جہانگیرترین نے کہا ہے کہ میں موقع پرست نہیں کہ نواز کے ساتھ جا کر بیٹھ جاؤں، نوازشریف سے ملاقات کی کوئی خواہش نہیں،اس وقت الگ تھلگ بیٹھا ہوا ہوں، وہی ہوگا جو اللہ کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاو، ملک کے 20 شہر خطرناک ترین قرار، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں میں اقدامات شروع ہوچکے، بھرپور اقدامات کیے تو کورونا کا پھیلاؤ کم ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) اماراتی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے سات مزید فلائٹس کا شیڈیول جاری کردیا، 17جون سے 20جون کے درمیان اماراتی ائیرلائن کی متحدہ عرب امارات سے 7فلائٹس پاکستانیوں کو واپس لے کر ملک کے مختلف ائرپورٹس پر پہنچیں گی۔ دنیا کی سب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ2 ماہ سب کو متحد ہو کر وباء کا مقابلہ کرنا ہے، تمام پاکستانی بزرگوں بالخصوص عارضہ قلب اور ذیابیطس کے مریضوں کا خیال رکھیں، کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے قومی اتحاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں کوئی فنی خرابی نہیں تھی، طیارہ ساز کمپنی ایئربس کی جانے والی تحقیقات کی کچھ تفصیلات منظر عام پر آگئیں، پی آئی اے حکام نے رپورٹ موصول […]
کراچی(پی این آئی)ڈیڑھ سو کے قریب طبی ماہرین نے مریضوں اور پریشان لواحقین کو افواہوں پر کان نہ دھرنے کا مشورہ دیا ہے۔ عوامی آگاہی پیغام میں واضح کیا گیا ہے کہ کورونا سے ڈرنا نہیں بچنا ہے۔ معمولی علامات والے مریضوں کو پریشان ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کنٹرول کی شہری آبادی پر بھارتی فوج کے حملے، پاکستان کا شدید رد عمل۔بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا۔ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سول آبادی کو نشانہ بنانا کسی صورت قبول نہیں اور […]