لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر بجلی اور گیس کے بلوں کے حوالے سے وضع کی جانیوالی پالیسی کے باعث بجلی اور گیس کے بل وصول کرنے والے بنکوں نے متنازعہ پالیسی اختیار کرلی […]
(پی این آئی)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں 2 روز قبل ایل پی جی ٹینکر میں آتشزدگی کے واقعے میں جھلسنے والے مزید 2 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی، ٹینکر ڈرائیور سمیت متعدد افراد کے خلاف […]
سرائے عالمگیر (پی این آئی) کرونا وائرس کے باعث پاکستان کا ایک اور علاقہ انتہائی خطرناک قرار، سرائے عالمگیر کے ایک گاوں میں 6 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مکمل طور پر کرفیو نافذ کر دیا گیا، اس سے قبل اسلام آباد کی یونین کونسل […]
کراچی (پی این آئی)کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا پہلا پاکستانی مریض یحییٰ جعفری میڈ یا پر سامنے آگیا ۔اس کا کہنا تھا کہ قرنطینہ سنٹرز میں ڈاکٹروں نے خیال رکھا جس کے باعث مجھے لگ رہا تھا کہ مجھ میں وائرس نہیں ہے ۔نجی […]
(پی این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 10 ہزار حفاظتی کِٹس اور 10 ہزار ماسک ڈاکٹرز کے حوالے کردیے۔شہباز شریف کا کہناہے کہ ہم نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ ڈاکٹرز اور طبی عملے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے پنجاب میں ایک اور ہلاکت سامنے آگئی جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ مزید 121 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بھی 1198 تک جا پہنچی ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور اب بینکنگ سیکٹر کو بھی جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین مقرر، کابینہ توانائی کمیٹی کے ارکان میں وزیر پاور ڈویژن اور وفاقی وزیر ریلویز شامل، کمیٹی کل 7 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرعظم عمران خان […]
کراچی، اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد ہی روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ ہے، میں عوام سے ہوں اور عوام مجھ سے ہے، ایسے کڑے وقت میں پاکستان پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے پاکستان کو کورونا ریلیف کیلئے1ملین ڈالر نئے فنڈز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جانز نے کہا کہ امریکا کورونا کیخلاف لڑائی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، خیبرپختونخوا کو13 جدید ایمبولینسیں بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے ایک ادارے نے پاکستان میں موجود خراب وینٹی لیٹرز ٹھیک کردیے ہیں اور اب خراب وینٹی لیٹرز کی تعداد صرف 61 رہ گئی ہے […]