اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے 70 فیصد کیسز ایران سے آئے ہیں، گارنٹی نہیں دے سکتے کہ 2 ہفتے بعد کیا ہوگا۔قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں داخل کورونا وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 70 سالہ شخص میں کچھ دن قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد وہ میو ہسپتال میں زیر علاج تھی۔ ہسپتال ذرائع کا […]
لاہور (پی این آئی) شوکت خانم اسپتال میں ایک وینٹی لیٹر کو 4 افراد کے لئے استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث خراب صورتحال اور مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد وینٹی لیٹر کی شدید […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائر س کیسز میں کمی واقع ہونے لگی، روزانہ اوسط 140 نئے کیسز کی تعداد 108پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن سے قبل ملک بھر میں روزانہ کی بنیاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اوور سیز پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان زیادہ سے زیادہ ڈالرز بھیجیں ۔قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان […]
مردان (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبر پختون خواہ اسمبلی عبدالسلام آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیاہے اور کہاہے کہ جلد صحت یاب ہو کر پھر سے عوام میں […]
سندھ(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کے 11 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد کراچی میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 440 ہو گئی ہے ۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق شہر کراچی میں کورونا وائرس کے 11 نئے کیسز سامنے […]
چین(پی این آئی)چین کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ اور علاج کے لئے طبی امدادی سامان گلگت بلتستان حکومت کے حوالے کردیا گیا، طبی سامان میں 5 ونٹیلیٹرز ،20 ہزار ٹیسٹنگ کٹ، 2 ہزار این 95 ماسک اور 2 لاکھ سرجیکل ماسک شامل ہیں۔پاک […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ شخص کو گاؤں سے اسپتال منتقل کر نے کے بعد پورے گاؤں کو سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیر کے مطابق متاثرہ شخص لنڈی […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر متعین ایف آئی اے اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ملک میں 1200کورونا کیس کنفرم، 9 اموات،21 صحتیابوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حکام نے باچا خان ایئر […]
عمرکوٹ(پی این آئی )اندھیر نگری چوپٹ راج پورے سندھ میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود شادی تقریب کے انعقاد کی خبر دینے اور ویڈیو وائرل کرنے پر عمرکوٹ کے صحافی کے خلاف بااثرافراد کا جرگہ صحافی پر سماجی پابندیاں عائد کر کے برادری سے […]