اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کے حوالے سے بڑی خبر دے دی، ریوینیو کا نظر ثانی شدہ ہدف پورا کر لیا۔ کتنی رقم جمع کی؟ جانیئے۔ایف بی آر نے آخر کار ٹیکس محاصل کا سالانہ نظرثانی شدہ ہدف پورا کرلیا۔ جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاہے،وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ کےطلب کردہ اجلاس کے ایجنڈے میں جن14نکات پرغورہوگااُن میں کیاچیزیں شامل ہیں؟تفصیلات آ گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ زاہد […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب، لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع، تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہالز بدستور بند رہیں گے۔ پنجاب میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے توسیعی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کے مطابق نوٹیفکیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اپوزیشن پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان مائنس ہوا تو جمہوریت بھی مائنس ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں علی محمد خان نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا میں کوہاٹ ڈھوک حسین کے مقام پر دریافت گیس کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا، گیس کی فراہمی کا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔خیبر پختونخوا میں دریافت گیس کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا، جس کے تحت کل سے ایس این […]
برسلز (پی این آئی)یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا یورپی ممالک کےلیے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ آئندہ چھ ماہ کےلیے معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا یورپین ممالک کیلئے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سٹاک مارکیٹ پر حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکار محمد رفیق کے آبائی علاقے عمر کوٹ کے گھر میں جشن۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی پر دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بننے والے اور ان کا حملہ ناکام کرنے والے پولیس اہلکار […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں شہید سیکیورٹی گارڈ افتخار واحد کی بیٹی نے کہا ہے کہ والد پہلے میرے ہیرو تھے اب وہ قوم کے ہیرو ہیں۔ونیزہ افتخار نے اپنے والد کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس فائز عیسٰی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم افتخارالدین مرزا نے سپریم کورٹ میں غیر مشروط معافی نامہ جمع کرا دیا۔جسٹس فائز عیسٰی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم نے سپریم کورٹ میں غیر مشروط معافی نامہ جمع کرادیا۔جسٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کی میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل مقرر کر دیا گیا۔پاک فوج کی میجر جنرل نگار جوہر ہلال امتیاز ملٹری کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ڈائریکٹر جنرل […]