پشاور(پی این آئی)ڈاکٹر ضیا الرحمن مردان کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں اپنی دیوٹی سر انجام دے رہے تھے جہاں ان کی طبیعت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آیا۔خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کورونا کا شکار ہونے والے ڈاکٹر ضیا الرحمن […]
لاہور(پی این آئی)حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن میں مختلف شعبہ جات سے منسلک افراد کو آج سے کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔چیف سیکریٹری پنجاب اعظم سلیمان کی سربراہی میں ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت چند ضروری شعبہ جات کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے جبکہ اجتماعات، تفریحات اور دیگر سرگرمیوں پر بدستور پابندی عائد رہے گی۔صوبائی حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس کو کھول دیا گیا۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن معید یوسف کا کہنا ہے کہ ان ائیرپورٹس کو 15 […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی مختلف شہروں میں کاروبار زندگی جزوی طور پر بحال ہونے لگا ہے۔جیکب آباد شہر میں کاروبار زندگی جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگیا ہے اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان کے بعد […]
سندھ(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں،عوامی مقامات، […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے عملے کے ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دئیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ترجمان نے بتایا ہے […]
کراچی(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ میں نئی حلقہ بندیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں،صوبائی الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئےحکم دیاہےکہ صوبے میں چوتھے بلدیاتی الیکشن کےحوالے سےیونین کونسلز، یونین کمیٹیوں اور […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل نامی شخص کا کوئی سیاسی بیک گراو نڈ نہیں ہے،یہ””مہمان اداکار””وفاق اورصوبائی حکومتوں کےدرمیان دوریاں پیدا کرنےکا کردار ادا کررہے ہیں،یہ وقت تنقیداورسیاست کانہیں بلکہ ملکی […]
اسلام آباد(پی این آئی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری […]
اسلام آباد،دتہ خیل (پی این آئی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک جوان شہیدہو گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں دہشت گردوں کی […]