سنگین صورت حال کیلئےتیار رہیں، بلاول بھٹو نے سندھ حکومت کو خبر دار کر دیا

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا کے حوالے سے بدترین صورت حال کے لیے بھی تیار رہے۔کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں […]

25 اپریل تک کوروناکے کیسزکی تعداد 70 ہزارہو سکتی ہے، خدشہ ظاہر کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 25 اپریل تک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار تک ہو سکتی ہے اور خدشہ ہے کہ 700 افراد جان سے بھی جاسکتے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا […]

لاک ڈاؤن، حکومت نے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورزکھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)صارفین کی سہولت کے لیے اسلام آباد میں آج موبائل یوٹیلٹی اسٹورز کا افتتاح کیا جائے گا۔ مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) یوٹیلیٹی اسٹورز عمر لودھی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ مل کر آج موبائل اسٹورز کھولے جائیں […]

کورونا وائرس کی تباہکاریاں،ملک بھر میں لاک ڈائون،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سخت لاک ڈائون کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے باعث ملک میں سخت لاک ڈاؤن چاہتے تھے، ملک میں اشیا خور و نوش وافر مقدار میں موجود ہیں۔اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ ایوان […]

حکومت نے پروازوں پر عائد پابندی میں مزید توسیع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی میں 21 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پابندی میں توسیع کا نوٹم جاری کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق 21 […]

انسدادِ ملیریا کی ادویات کی برآمد پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے انسدادِ ملیریا ادویات کی برآمد پر پابندی کی سمری منظوری کر لی، حتمی منظوری اب کابینہ سے لی جائے گی۔انسداد ملیریا دوا کی برآمد پر پہلے پابندی لگائی گئی پھر اجازت دے دی گئی اب پھر […]

افسوسناک خبر، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ انتقال کرگئے، وہ منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سائٹ کےعہدے پرتعینات تھے اور حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مہدی شاہ میں مملکت شام سے واپسی پر […]

کورونا وائرس سے مزید ہلاکتیں، تعداد 65 ہوگئی، متاثرہ افراد 4497 ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 65 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4497 تک پہنچ گئی ہے۔ملک […]

حکومت کا کورونا کی روک تھام کیلئے شاندار اقدام، ملک میں کورونا کے علاج کیلئے قائم کیے گئے تمام 152 ہسپتالوں میں کٹس بھجوا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک میں کورونا کے علاج کیلئے قائم کیے گئے تمام ہسپتالوں میں کٹس بھجوا دی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے ملک میں کورونا کے علاج کیلئے قائم کیے گئے تمام 152ہسپتالوں […]

کورونا وائرس، کونسی دوا سے پاکستانی جلد از جلد صحتیاب ہونے لگے۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کلوروکوئن سے مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، کلوروکوئن سے صحت یاب لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے، میں امید رکھتی ہوں کہ اگلے ہفتے سے جتنے لوگ داخل ہوں […]

حکومت نے مزید تین اہم ائیرپورٹس کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔۔ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت11 تا 19 اپریل مزید تین ایئرپورٹس کھولنا چاہتی ہے، یہ ایئرپورٹس صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لے کر کھولے جائیں گے، کیونکہ اب یہ لوڈ صوبائی حکومتوں پر بھی آنا […]

close