لاہور (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان نے عمران خان کو وزیراعظم بنایا ۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اسی وزیراعظم نے میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرا […]
لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے ہائیڈروکسی کلوروئین اور ایزیتھرو مائی سین دوائیاں فائدہ مند ثابت ہونے لگی ہیں۔ مریضوں کو ان ادویات کا پانچ دن کا کورس مکمل کرایا گیا، اب تک اٹھارہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں پتہ کہ کورونا کا معاملہ دو ہفتے کے بعد کہاں تک جائے گا،لاک ڈاون کرنا ہے تو غریبوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا ہوں گی کیونکہ لاک ڈاون تب کامیاب ہو گا […]
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ یہ بات نہایت افسوسناک ہے کہ بعض حکومتی حلقوں نے رائے ونڈ کا تبلیغی اجتماع رکوانے کی کوشش کی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تبلیغی جماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ممکنہ کرفیو اور لوگوں کی دہلیز تک مدد پہنچانے کے لیے کوروناریلیف فنڈ کے قیام کے علاوہ کورونا ٹائیگر فورس کی تشکیل کا بھی اعلان کیا اور نوجوان اپنی رجسٹریشن […]
اسلام آباد(این پی آئی )پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک ساتھ بہت بڑی تعداد میں شہادتیں ، جمعہ کے روز انتہائی افسوسناک خبر موصول ۔۔۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں اموات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]
لاہور (پی این آئی ) پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی اس وقت کورونا وائرس نے اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں۔ پاکستان حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اور کہا جا رہا تھا کہ پاکستان حکومت نے ایران زائرین کو آنےدیا […]
کراچی (پی این ائی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاںداد وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے اور ان کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ عمران خان پاکستانی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔اپنے ویڈیو پیغام میں سابق کرکٹر […]
کراچی (پی این ائی ) کراچی سمیت سندھ میں تین گھنٹے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا۔حکومت سندھ کی جانب سے جمعے کے روز دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی خبر جھوٹی نکلی، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر بھارت میں تبلیغی جماعت کیخلاف کیے جانے والے کریک ڈاون کی ہیں، شرپسند عناصر نے بھارت کی تصاویر کا سہارا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے107 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں،لاک ڈاؤن 14 اپریل تک جاری رہے گا،اگر کسی کے پاس کوروانا وائرس کے حل کے […]