وفاقی کابینہ میں ہنگامی طور پر تبدیلیاں،اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے لیے گزشتہ کئی ہفتوں سے مشاورت کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق چینی، آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ […]

صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزیدتوسیع کردی

کوئٹہ(پی این آئی): بلوچستان حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان […]

غریبوں کیلئے راشن کی فراہمی کا سلسلہ شروع ،راشن سے بھرا ٹرک تقسیم سے قبل ہی لوٹ لیا گیا

حیدرآباد (پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لیے راشن کی فراہمی آج سے شروع کی جائے گی۔ حکومتِ سندھ کی جانب سے 25 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر حیدرآباد کے لیے غریب اور یومیہ اجرت […]

لاک ڈاؤن کےباعث پولیس اورشہری کے درمیان تلخ کلامی ،مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)کراچی میں شہریوں کے ہاتھوں پولیس اہلکاروں کی تذلیل پر ایک روز بعد واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس اور عوام کے درمیان تلخ کلامی کا سلسلہ بھی جاری ہے اور ایسا […]

سپریم کورٹ کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر برہم ،بارڈرز پر د قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی): سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں انڈرٹرائل قیدیوں […]

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو باضابطہ طور پر عہدے سےبر طرف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کو باضابطہ طور پر عہدے سے ہٹادیا گیا۔شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر کا عہدہ اعزازی طور پر دیا گیا تھا، جو طویل عرصے سے رخصت پر تھے۔انہیں چیئرمین شپ […]

کوروناوائرس سے ہلاکتوں میں مزیداضافہ، 5 افراد دم توڑ گئے، جبکہ متاثرہ افراد کی تعدادساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 52 ہوگئی جب کہ مزید 594 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3755 تک پہنچ گئی ہے۔ملک بھر میں […]

اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹانے میں جہانگیر ترین کا ہاتھ ۔۔۔۔ جہانگیر ترین خود میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کےسینئررہنماجہانگیرخان ترین نےکہاہےکہ میرے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں،اگر میرے ساتھ کچھ غلط بھی ہو جائے تو میں غلطی کبھی نہیں کروں گا،تحریک انصاف میں آدھے لوگ میرے خلاف ہونے کی بنیادی وجہ آئڈیالوجی کا فرق […]

چینی بحران پرتحقیقاتی رپورٹ، جہانگیر ترین کے الزامات کے بعد وزیراعظم کے ایک اور قریبی ساتھی کو عہد ے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) چینی بحران، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو بھی عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، جہانگیر ترین کی جانب سے اعظم خان پر ان کیخلاف سازش کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، مزید 3 سینئر بیوروکریٹس کو عہدوں سے ہٹانے جانے […]

کورونا وائرس کو شکست۔۔اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں،ایک ہزار سے زائد مریضوں سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) کورونا وائرس نے پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان میں بھی اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں۔ ابھی تک پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 50 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو کر […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی جانب سےقائم ہونیوالے ڈیم فنڈ کی نگرانی اب کون کر رہا ہے اور اس میں کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے ایک فنڈ قائم کیا ہے جس میں پاکستانی دل کھول کر عطیات جمع کروا رہے ہیں تاہم ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک تقسیم نظر آتی ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے […]

close