کوروناوائرس سے بچائو کیلئے جاپان نے پاکستان کیلئے امداد کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سےنمٹنے کے لیے جاپان نے پاکستان کے لیے 2 لاکھ 25 ہزار ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ امداد عالمی ریڈ کراس اور ہلال احمر کے ذریعے حکومت پاکستان کو دی جائے گی۔اس حوالے سے جاپانی سفارت خانے نے […]

کوروناوائرس،وزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے صدررجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور ان سے ترکی میں کورونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے فلائٹ آپریشن بندش کے باعث پھنسے […]

پاکستانیو! جاگو اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے،مرتضیٰ وہاب نے قوم کو خبردار کر دیا

سندھ (پی این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستانیو! جاگو اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔اپنے ویڈیو پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے خبردار کیا اور کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کے اعداد و شمار سے صورتحال کی […]

لاک دائون کے باوجود عوام کا سڑکوں اور دکانوں پر رش ،صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم دیدیا

سندھ(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے دوران سڑکوں اور دکانوں پر عوام کے رش پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اہم ارکان کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس […]

وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں، فخر امام نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے فخر امام نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔آٹا و چینی بحران رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد گزشتہ روزوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں […]

صوبائی حکومت نے کی تعلیمی ادارے کھولنےکی اجازت دیدی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے مشروط طور پر تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی اجازت دے دی۔۔صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق مہینے کے پہلے پانچ دن […]

آٹا چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم نے خود پبلک کی،سینئر سیاستدان کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ آٹا چینی بحران کی رپورٹ لیک نہیں ہوئی، وزیراعظم نے خود پبلک کی ہے۔نجی نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا […]

دو ركعت نفل صلوٰة الحاجت ادا كركے وباءسے نجات كی دعا كريں

لاہور (پی این آئی) شب براءت 8، اپریل بدھ کو ہو گی،پاکستان علماء کونسل نے شہریوںسے اپیل کی ہے کہ وہ شب برأت میں گھروں میں رہ کر عبادات کریں۔بیان کے مطابق شب برأت كو شبِ توبہ کےطور پر منائیں، انفرادی عبادات كريں ،مساجد ميں […]

کورونا نے روزی روٹی پر حملہ کر دیا، 100 گھروں کے چولہے بجھ گئے

کراچی (پی این آئی) ایک طرف لاک ڈاؤن دوسری طرف محنت مزدوری کرنے پر پابندی۔ یہی وجہ ہے کہ کورونا وائرس کے معیشت پر اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں،اور روزگار بند ہو نے لگا ہے۔ کراچی سائٹ کی گارمنٹس فیکٹری نے 100 سے زائد ملازمین […]

14 اپریل سے لاک ڈاؤن میں کمی کر دی جائے گی،صوبائی حکومت نے اعلان کر دیا

سندھ(پی این آئی)سندھ حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے میں 14 اپریل سے لاک ڈاؤن میں کمی کا اعلان کردیا۔ نجی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے سے سندھ میں لاک ڈاؤن میں کچھ […]

صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کی فیسوں میں کمی کا اعلان کر دیا

سندھ(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت دینے کے احکامات جاری کردیے۔محکمہ تعلیم نے اسکولوں کو 2 ماہ کی فیسوں میں کمی کا حکم نامہ جاری کردیا۔اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ […]

close