رابطے ختم، نیب کے افسران کو وآٹس ایپ استعمال کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)رابطے ختم، نیب کے افسران کو وآٹس ایپ استعمال کرنے سے روک دیا گیا،قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام نے ادارے کے تمام اعلیٰ افسران کو نیب آفیشلز کی جانب سے بنائے گئے واٹس ایپ گروپس ختم کرنے کی ہدایت جاری کر […]

کرائے 20 فیصد کم، پنجاب میں انٹر سٹی، انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کھول دی گئی، گرجا گھروں میں عبادت کی اجازت دے دی گئی

لاہور(پی این آئی)کرائے 20 فیصد کم، پنجاب میں انٹر سٹی، انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کھول دی گئی، گرجا گھروں میں عبادت کی اجازت دے دی گئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انٹرسٹی اور انٹرڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی، جبکہ پنجاب حکومت نے مسافروں کے […]

کورونا سے جنگ میں سکیورٹی ڈیوٹی میں پنجاب پولیس کا دوسرا اہلکار قربان، ہیڈ کانسٹیبل رمضان عالم جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا

لاہور(پی این آئی)کورونا سے جنگ میں سکیورٹی ڈیوٹی میں پنجاب پولیس کا دوسرا اہلکار قربان، ہیڈ کانسٹیبل رمضان عالم جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا۔نجاب پولیس میں کورونا وائرس سے دوسری شہادت، لاہور پولیس کا ایک اور ہیڈ کانسٹیبل کورونا وائرس کے باعث شہید ہوگیا۔ترجمان […]

پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد ورفت کے لیے بحال ہوگیا، پاکستانی وطن واپس آسکیں گے

پشاور(پی این آئی)پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد ورفت کے لیے بحال ہوگیا، پاکستانی وطن واپس آسکیں گے۔پاک افغان بارڈر طورخم آج پیدل آمد ورفت کے لیے بحال ہوگیا۔ افغانستان میں پھنسے پاکستانی واپس آئیں گے۔ضلع خیبر انتظامیہ کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم کو […]

ارکان پارلیمنٹ نے خیرات کے لیے سستا سامان پارلیمنٹ کے لاجز کے یوٹیلیٹی سٹور سے خریدا، محکمے نے سٹور بند کر دیا

اسلام آباد: (پی این آئی)ارکان پارلیمنٹ نے خیرات کے لیے سستا سامان پارلیمنٹ کے لاجز کے یوٹیلیٹی سٹور سے خریدا، محکمے نے سٹور بند کر دیا۔حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خیراتی اور راشن بیگ کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور پارلیمنٹ […]

حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر مزدوروں، محنت کشوں کے لیے عید سے قبل 75 ارب کی امدادی رقم کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر مزدوروں، محنت کشوں کے لیے عید سے قبل 75 ارب کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کورونا لاک ڈائون کے باعث دہاڑی دار مزدوروں اور محنت کشوں کو […]

اس بار 29 کی بجائے 30 روزوں کا امکان زیادہ ہے، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)اس بار 29 کی بجائے 30 روزوں کا امکان زیادہ ہے، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 23 مئی بروز ہفتہ کو نظر آنے کا امکان بہت کم ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 22 مئی […]

سرکاری ملازمین کے مزے، 25 سے 31 مئی تک عید کی چھٹیاں، پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کے مزے، 25 سے 31 مئی تک عید کی چھٹیاں، پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیا۔سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے عید کیلئے ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کرلیا، 25 سے 31 مئی تک چھٹیاں ہوں […]

بے نظیر انکم سپورٹ فنڈ میں کرپشن، ایف آئی اے نے سابق جوائنٹ سیکرٹری مذہبی امور خیال گل زادہ کو گرفتار کر لیا

کراچی(پی این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ فنڈ میں کرپشن، ایف آئی اے نے سابق جوائنٹ سیکرٹری مذہبی امور خیال گل زادہ کو گرفتار کر لیا۔وزارت مذہبی امورکے جوائنٹ سیکریٹری حج اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سابق ڈی جی خیال گل زادہ کو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام […]

پارلیمنٹ جانا تھا، پتہ چلا کہ تین صحافیوں کو کورونا ہے تو ارادہ تبدیل کر دیا، فواد چوہدری نے نیا بہانہ بنا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ جانا تھا، پتہ چلا کہ تین صحافیوں کو کورونا ہے تو ارادہ تبدیل کر دیا، فواد چوہدری نے نیا بہانہ بنا لیا۔وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ جانے کاارادہ کیا تھا لیکن تین صحافیوں […]

غربت کا خاتمے،عالمی بینک پنجاب کو 92 ارب امداد دے گا، رحیم یار خان اور لودھراں سے منصوبوں کا آغاز ہو گا

لاہور(پی این آئی))غربت کا خاتمے، عالمی بینک پنجاب کو 92 ارب امداد دے گا، رحیم یار خان اور لودھراں سے منصوبوں کا آغاز ہو گا۔ غربت کاخاتمہ پروگرام کے تحت حکومت پنجاب کوورلڈ بینک 92 ارب روپے دے گا۔پنجاب ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ منصوبہ کے حوالے […]

close