کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں حکمران جماعت کے 2 وزراء، ایک مشیر اور ایک پارلیمانی سیکرٹری نے وزیر اعلیٰ جام کمال سے ناراضی کے بعد جلد مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔اس سے قبل حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی وزیر محنت وافرادی […]
شیخوپورہ(پی این آئی)شیخوپورہ کالا شاہ کاکو قرنطینہ سینٹر میں سانپ آگیا،ذرائع شیخوپورہ سانپ نے پولیس اہلکار کو ڈس لیا ۔قرنطینہ سینٹر میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ شیخوپورہ کانسٹیبل قیصر کو تشویشناک حالت میں گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ منتقل کر دیا ۔ شیخوپورہ کالا […]
لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس سے جنوبی ایشیائی ممالک کو زیادہ خطرہ ہے اور اس حوالے سے ورلڈ بینک نے خبردار کرتے ہوئے رپورٹ جاری کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک نے رپورٹ میں کہاہے کہ جنوبی ایشیا میں معاشی ناہمواری بڑھ […]
کوھاٹ (پی این آئی) ڈبلیو ایس ایس سی کوھاٹ کے ملازم اور وفاقی وزیر مملکت شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی کی مبینہ خودکشی کا ڈرامہ کوھاٹ پولیس نے فلاپ کر دیا جواد آفریدی کی قاتلہ اس کی بیوی نکلی جسے اپنے والد اور ڈرائیور […]
اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن کی وجہ سے فیکٹریوں دفاتر کے لئے تنخواہوں کی ادائیگی کرنا دشوار تھا، لیکن اسٹیٹ بینک کی قلیل مدتی ریفاننس اسکیم نے اس مشکل کو حل کیا۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے لگائے لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار طبقہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ پرنٹ ایڈیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے سلسلے میں فوج وزیر اعظم کے کنٹرول میں نہیں ہے۔ اخبار نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ کرپشن اسکینڈل کے دوران پاکستان کے وزیرا عظم عمران […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں صرف 130وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد کورونا ازخود نوٹس کیس میں پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔پنجاب حکومت کی رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ کیو […]
کراچی(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری سندھ بھر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے والے پولیس اہلکاروں کی جانب سے سہولیات نہ ہونے پر شکایت کی گئی ہے۔لاک ڈاؤن کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے ماڈل ٹریفک سیکشن کے اہلکاروں […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متاثرہ یوسیز کے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کے معاملے پر مختلف مقامات پر ٹرک اور کنٹینرز لگا کر راستے سیل کر دیئے گئے ہیں۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متاثرہ یوسیز کو جزوی طور […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ سیاست سے بالاتر ہو کر مستحق خاندانوں میں امدادی رقوم تقسیم کی جا رہی ہیں۔ایک بیان میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملتان کے حلقہ این اے 156 اور […]
ملتان (پی این آئی)ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ […]